غزل کا سوچ رہا ہوں۔
میرے خیال سے عندلیب بہن وہ عین عین صاحب کا دل کر رہا تھا مٹھائی کھانے کا ۔ اور وہ بھی ناعمہ عزیز جب پاس ہوچائیں گی تب کھائیں گے۔ پھر میں نے محترم کو سمجھایا کہ پہلے ان کے لیے دعا کرو۔ بعد میں ضرور کھلا دیں گی جب پاس ہو جائیں گی۔آپ بھی کھالیجئے گا مٹھائی مکر ناعمہ کے پاس ہونے کے بعد ۔ البتہ ناعمہ عزیز میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ اللہ آپ کو کامیاب کرے۔ آمین ثم آمین
شکریہ بہت بہت بھیا ۔
عارف بھیا آپ زیادہ سمارٹ بن رہے ہیں،، ابھی تو آپکی طرف ادھار ہے مٹھائی بچو،،، پہلے وہ قرض تو اتار لیںمیں سوچ رہا ہوں کہ ناعمہ کے بی اے کی کام یابی کی خوشی میں مٹھائی کیسے ہم تک پہنچے گی
عارف بھیا آپ زیادہ سمارٹ بن رہے ہیں،، ابھی تو آپکی طرف ادھار ہے مٹھائی بچو،،، پہلے وہ قرض تو اتار لیں