فیصل آباد میں گھنٹہ گھر کے قریب کھیر کا دکان ہے۔ مجھے مٹھائی کی بجائے وہ کھیر کھانی ہے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 19، 2009 #441 فیصل آباد میں گھنٹہ گھر کے قریب کھیر کا دکان ہے۔ مجھے مٹھائی کی بجائے وہ کھیر کھانی ہے۔
اشتیاق علی لائبریرین نومبر 19، 2009 #442 ضرور شمشاد بھائی جب آپ فیصل آباد آئیں تو میں آپ کو ضرو کھلاؤں گا ۔
اشتیاق علی لائبریرین نومبر 19، 2009 #444 دوپہر سے شروع ہو جاتی ہے رات گئے تک بکتی ہے۔ کافی مزیدار ہوتی ہے ۔ میں نے کئی بار کھائی ہے۔
فہیم لائبریرین نومبر 19، 2009 #445 زینب نے کہا: آہم آہم۔۔۔۔۔۔۔یہ غزل کوں ہے تفصیلی روشنی تو ڈالو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ غزل پر بھلا کیا روشنی ڈالوں اس کام کے لیے تو وارث صاحب سے رجوع کرو
زینب نے کہا: آہم آہم۔۔۔۔۔۔۔یہ غزل کوں ہے تفصیلی روشنی تو ڈالو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ غزل پر بھلا کیا روشنی ڈالوں اس کام کے لیے تو وارث صاحب سے رجوع کرو
اشتیاق علی لائبریرین نومبر 19، 2009 #447 جی تقریبا بارہ ایک بجے کے قریب دکان کھولتے ہیں۔ اور رات کو دیر گئے تک کھلی رہتی ہے ۔
ناعمہ عزیز لائبریرین نومبر 19، 2009 #449 لے آ کی گل ہوئی مٹھائی تو میرے پاس ہونے کی خوشی میں کھانی ہے،،،،، چلو اچھا ہے خرچا بچے گا،،،،،،،، اشی بھیا شمشاد بھائی کو کھیر کھلا دیں گے پھر میں شمشاد بھائی سے کھاوں نگی مزہ آئے گا،،،،،،،،،، شمشاد بھیا کھلائیں نگے نا؟؟؟
لے آ کی گل ہوئی مٹھائی تو میرے پاس ہونے کی خوشی میں کھانی ہے،،،،، چلو اچھا ہے خرچا بچے گا،،،،،،،، اشی بھیا شمشاد بھائی کو کھیر کھلا دیں گے پھر میں شمشاد بھائی سے کھاوں نگی مزہ آئے گا،،،،،،،،،، شمشاد بھیا کھلائیں نگے نا؟؟؟
ناعمہ عزیز لائبریرین نومبر 19، 2009 #450 عین عین نے کہا: بچے ہمارے عہد کے (بہت زیادہ) چالاک ہو گئے چوروں کو پڑ گئے موررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررر مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپکی بہن ہوں میں بھی سمجھ تو گئے ہوںنگے آپ
عین عین نے کہا: بچے ہمارے عہد کے (بہت زیادہ) چالاک ہو گئے چوروں کو پڑ گئے موررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررر مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپکی بہن ہوں میں بھی سمجھ تو گئے ہوںنگے آپ
dxbgraphics محفلین نومبر 19، 2009 #452 سوچ رہا ہوں کہ چھوٹا بھائی پھر ملائشیا چلا جائے گا 28 کو تو اکیلا رہ جاؤں گا۔
ت تیشہ محفلین نومبر 19، 2009 #454 یوں کھوُ گئے تیرے پیار میں ہم سن ُ رہی ہوں اور ٹرائفل کھا رہی ہوں ۔ ۔۔ کسی نے کھانی ہے کیا ۔ ؟
شمشاد لائبریرین نومبر 19، 2009 #455 باجو میں نے تو ابھی مرغے کی سلاد کھائی ہے اور اب چائے پی رہا ہوں۔
خوشی محفلین نومبر 20، 2009 #456 میں سوچ رھی ہوں کہ پپچھلے 7 گھنٹوں سے کسی کو کوئی سوچ کیوں نہیںآئی اور یہ بھی کہ اگر کچھ دھاگہ اوپن ہوتے تو ان کی دعائے کلمات لکھ لیتے جیسے نعیم سعید جی کی والدہ اور علی ذاکر جی کے والدا والا دھاگہ
میں سوچ رھی ہوں کہ پپچھلے 7 گھنٹوں سے کسی کو کوئی سوچ کیوں نہیںآئی اور یہ بھی کہ اگر کچھ دھاگہ اوپن ہوتے تو ان کی دعائے کلمات لکھ لیتے جیسے نعیم سعید جی کی والدہ اور علی ذاکر جی کے والدا والا دھاگہ
dxbgraphics محفلین نومبر 20، 2009 #458 سوچتا ہوں کہ عید پر پھر دو تین دن فضول گذریں گے۔ اگلے سال عید پر ہی ویکے شن لینے کا سوچ رہا ہوں