ناعمہ عزیز
لائبریرین
لو جی ہم تو اکیڈمی،، دعا کیجئے گا اہلِ محفل،،، آج ہمارا خاصا لمبا ٹیسٹ ہے خاصی لمبی چھٹیوں کے،، کہیں عزت افزائی نہ ہو جائے۔۔
آپ ہر وقت کوفی اور چائے ہی پیتے رہتے ہیں،،، کھانا نہیں کھاتے کیا؟؟؟
میں کوئی نہیں بولتی سارے بھائیوں سے ناراض ہوگئی ہوں
بہت اچھا ہوا تھا،، سر نے سا را وہی دیا جا مجھے آتا تھا ،، ،،ارے وہ کیوں؟ ویسے آج کا ٹیسٹ کیسا رہا؟
اور یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ لڑکی بولنا چھوڑ دے۔ پہلے کبھی ایسا ہوا ہے جو آئندہ ہو گا۔
سوچ رہی ہوں آج کہاں غائب ھین سب
ارے واہ نیکی اور پوچھ پوچھارے بٹیا آئس کریم کھانا ہے تو بتائیے ہم کھلا دیتے ہیں۔