آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
لو جی ہم تو اکیڈمی،، دعا کیجئے گا اہلِ محفل،،، آج ہمارا خاصا لمبا ٹیسٹ ہے خاصی لمبی چھٹیوں کے،، کہیں عزت افزائی نہ ہو جائے۔۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ارے وہ کیوں؟ ویسے آج کا ٹیسٹ کیسا رہا؟

اور یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ لڑکی بولنا چھوڑ دے۔ پہلے کبھی ایسا ہوا ہے جو آئندہ ہو گا۔
بہت اچھا ہوا تھا،، سر نے سا را وہی دیا جا مجھے آتا تھا ،،:party::party: :tongue:،،
اور کوئی نہیں بولتی میں،، دیکھیں تو کوئی تُک بنتی ہے سارے مجھے کام چور کہتے ہیں۔۔ آ۔ ۔ میں کوئی نہیں بولدی۔:mad:
 

شمشاد

لائبریرین
کون تمہیں کام چور کہتی ہے؟ جو کہتی ہے وہ خود کام چور ہو گی۔

اور یہ تو بہت اچھا ہوا جو تمہارا ٹیسٹ اچھا ہو گیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
کون کون غائب ہے، سب کو حاضر کریں۔

ویسے میں سوچ رہا ہوں کہ اب دفتر کے لیے نکل ہی لو۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top