آپ یوں کیا کریں جو نیا آئے اس کے بولنے سے پہلے ھی اسے کھری کھری سنا دیا کریں
اب میں اسی کام کے لئے رہ گئی ہوں کیا
جو ذ پ میں ٹرائی کرتے ہیں انکو میں وہاں ہی چپُ کروادیا کرتی ہوں مگر میں اب بھونک بھونک کر تھک گئی ہوں ۔۔ اسی لئے لکھ کر لگایا ہوا ہے کہ بولنا ، لکھنا نا پڑے مگر اسکے باوجود بھی بولنے پے مجبور کردیتے ہیں ۔۔ و ہ بھی ایسے میل ہوتے ہیں جن سے دعا سلام ہی نا ہوتی ہے انکو سب سے زیادہ تکلیف ہے میرے دستخط کی
ہم خواتین نے تو کبھی کسی کے دستخط کو لے کر خواتین کارنر میں آواز بلند نہیں کی ۔ نا ہی کبھی انکے دستخطوں کو لے کر کبھی تھریڈ کھولے ہیں :
میں تواس بات سے حیران ہوں کتنی گہری نظر رکھتے ہیں یہاں کے مرد ۔ ایک ایک چیز پے نظر ہے انکی ہر خاتون کی ہر رپلائی ہر بات پے انکی نظر جا ٹھرتی ہے ۔ تبھی تو انکو بہانہ ملتا ہے کہ اسی پوائنٹ کو لے کر کچھ بولا کہا جائے
جس سے نا دلچسپی ہ و۔۔ جو پسند ہی نا ہو وہ بندہ/ بندی اس بات ، اسُ شے ، اُس رپلائی اُس بندے کو ہی اگنور کردیتا ہے کہ ہمیں کیا ضرورت ہے بھئی اگر نہیں بولتا/بولتی تو دفعہ رہے ۔ مگر یہاں تو مسلہ ہی الٹا ہے ۔۔ جن سے بات ہی نہیں وہ لوگ تکلی فمیں ہیں دستخط کو لے کر ۔