dxbgraphics
محفلین
سوچ رہا تھا کہ لوگ کیوں سوچتے ہیں
جو حکم بڑے بھیاافسانے نہیں لکھنے، ایم اے کی تیاری کرنی ہے۔
ہاں یار میں بھی سوچ رہا ہوں کہ بات تو چاکلیٹ کی ہورہی تھی لگتا ہے شمشاد کا خود آئسکریم کھانے کا دل کر رہا تھا اور موصوف سوچ رہے تھے کے چلے اس بہانے مجھکو بھی مل جائے گی ۔ لہٰذا بات کو گما گئے۔
میں سوچ رہی ہوں بھائی بہنوں کو ڈانٹتے بہت ہیں![]()
ترک کر دیا تو اردو محفل کا نظم و ضبط کون چلائے گا![]()
کون سا بھائی بہنوں کو ڈانٹ رہا ہے، ذرا مجھے بھی تو معلوم ہو۔