جملہ پورا تھا مطلب تھا کہ سائز ایک جیسا ھے مگر ہائیٹ تھوڑی فرق ھے
آپ سارے کام انھی سے کراتی ہوں گی ایسے ویسے
لگتا ہے شکایت لگا نی پڑے گیایک دفعہ جیب بھر کے لے آیا تو ناعمہ اور ملائکہ روز مانگے گیں اسلئے ایک دفعہ ٹرک بھر کر لے آتا تو مہینوں تک چھٹی ہوجاتی ۔ اب شمشاد ضد کر رہے ہیں کہ کیا ضرورت ہے لانے کی تو رہنے دیتا ہوں۔ آخر ایڈمن کی اتنی بات تو رکھنی ہوگی نا۔
لے مجھے پتا ہی نہیں تھا ہی ہی ہی ہیواقعی آپ کی رفتار تو تیز رفتاری کے ریکارڈ توڑتی جارہی ہے
ہا ں جی یہ تو ہے،، لگتا انیس بھیا سے ناراض ہونا پڑے گانیت بھی تو ہوں ان کی چاکلیٹ کھلانے کی۔ پھر چھوٹی بڑی جیب کی کوئی بات نہیں۔
ہیں، میں نے کب ڈانٹا؟ میں تو کسی کو بھی نہیں ڈانٹتا۔
منہ پہ نہیں لگا تی میں کچھ بھی آپ کے اکاؤنٹ سے تو ملا نہیں چھپا لیا ہوگا چینی بہت ہے ہمارے گھر صدر صاحب خود دے کر جاتے ہیںاچھا ٹھیک ہے، میرے اکاؤنٹ میں کوفی کا ڈبہ لے آؤ، ساتھ میں کریم، ارے بھئی منہ پر لگانے والی نہیں، کوفی میں ڈالے والی، اور چینی تو ہو گی ہی گھر میں۔
لے مجھے پتا ہی نہیں تھا ہی ہی ہی ہی
ڈانٹتے ہیں جی
منہ پہ نہیں لگا تی میں کچھ بھی آپ کے اکاؤنٹ سے تو ملا نہیں چھپا لیا ہوگا چینی بہت ہے ہمارے گھر صدر صاحب خود دے کر جاتے ہیں
نے سن لیا تو کیر مجھے تو وہ کچھ ویسے لگتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جیسے وہ ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔ لو مڑی ہائے اللہ اگرا نہوں سن لیا تو کہیں مجھے ملک بدر نہ کر دیں
جھوٹ اور بالکل سفید جھوٹ۔ میں نے کبھی نہیں ڈانٹا۔
نہ نہ کہیں انہو ں نے ہمیں دینے سے انکا ر کر دیا تو میر ی چائے بھی جائے گییہ کون سے صدر کی بات ہو رہی ہے جو تمہارے گھر آ کر خود دے جاتے ہیں۔
انہیں میرے گھر کا راستہ بھی دکھا دو۔ بڑا ثواب ہو گا۔