آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
تو کون کہتا ہے آپ جائیں اس محفل سے۔

ایسا کریں دو کپ کڑک چائے کے بنا کر لائیں۔ ایک خود پیئیں اور ایک مجھے بھیج دیں۔ نیند اُڑ جائے گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
اپنے ننھے منے ذہن پر زیادہ زور مت ڈالو۔ وہ میں ہی ہوں۔

ثمرینہ بہن ابھی نئی نئی رکن بنی ہیں۔ اردو لکھنے میں مشکل پیش آتی ہو گی۔
 

عثمان رضا

محفلین
چائے کے نقصانات بھی کافی ہیں جناب ۔۔۔


کالی چائے مُضرِ صحت ہے

کالی چائے پتوں کو فرمنٹ کر کے بنائی جاتی ہے ۔ فرمنٹیشن کو اردو میں گلنا سڑنا کہا جائے گا ۔ اس عمل سے چائے کئی اچھی خصوصیات سے محروم ہو جاتی ہے ۔ اس میں اینٹی آکسی ڈینٹس ہوتے تو ہیں مگر فرمنٹیشن کی وجہ سے بہت کم رہ جاتے ہیں ۔ کالی چائے پینے سے ایڈکشن ہو جاتی ہے اور پھر اسے چھوڑنا مشکل ہوتا ہے ۔ ہر نشہ آور چیز میں یہی خاصیت ہوتی ہے ۔ کالی چائے بھوک اور پیاس کو مارتی ہے ۔ دوسرے لفظوں میں یہ بھوک اور پیاس کے قدرتی نظام میں خلل ڈالتی ہے جو صحت کے لئے مضر عمل ہے ۔ کالی چائے پیٹ کے سفرا کا باعث بنتی ہے جس سے ہاضمہ کا نظام خراب ہوتا ہے ۔ مندرجہ بالا مضر خصوصیات کے اثرات کئی سالوں بعد ظاہر ہوتے ہیں ۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ کئی لوگ پیٹ خراب ہونے کی صورت میں یا زکام کو ٹھیک کرنے کے لئے کالی چائے بطور علاج کے پیتے ہیں حالانکہ کالی چائے دونوں کے لئے نہ صرف موزوں نہیں بلکہ مضر ہے ۔ جو ذیابیطس کے مریض بغیر چینی کے کالی چائے پیتے ہیں وہ اپنے مرض کو کم کرنے کی کوشش میں دراصل بڑھا رہے ہوتے ہیں کیونکہ کالی چائے گُردوں کے عمل میں خلّل ڈالتی ہے جِس سے ذیابیطس بڑھ سکتی ہے
مآخذ
 

شمشاد

لائبریرین
شکریہ جناب چائے کے فوائد بتانے کا، اوہ میرا مطلب ہے نقصانات بیان کرنے کا۔

لیکن بقول زین کے بہت مشکل ہے اسے چھوڑنا۔
 

عثمان رضا

محفلین
لیکن بقول زین کے بہت مشکل ہے اسے چھوڑنا۔

چھوڑنے کا کس نے کہا جناب !
ویسے بھی نقصان والی چیز چھوڑنا مشکل ہی ہوتی ہے ۔
سگریٹ، پان ، گٹکا ، نسوار ، مین پوری ، وغیرہ وغیرہ ۔۔
خیر ہم کامیابی کے ساتھ چھوڑ چکے ہیں نقصان والی چیز ۔۔الحمد اللہ
 

تیشہ

محفلین
اس سے بہتر تھا کوئی نیا جوڑا مل جاتا میں عید پہ پہن لیتی


:battingeyelashes:

اس میں سے جو دل ہے نئا نکال لیں ۔۔ یہ نئے ہی ہیں ۔ ۔سمجھئیے آپکو منفرد ہونے کی خوشی میں ۔۔ میں نے آپکو گفٹ کیا :battingeyelashes:

DSCF2676.jpg


DSCF2696.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top