کیا پتہ ان کی جیب چھوٹی ہو اور ملائکہ کہہ رہی تھی ناعمہ مجھے بھی دیناٹرک بھر کر لانے کی کوئی ضرورت نہیں۔ صرف ناعمہ نے اور میں نے کھانی ہیں۔ جیب بھر کر لے آئیں۔ بہت ہو گی۔
سچی ی ی ی ی ی ی ی ی ی کوفی پی کے نیند نہیں آتی پھر تو موج لگ جائے گی میں رات کے بھی پڑھا کروں گی پھر میرے اچھے نمبر آ جائیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ پلانے کی بات کریںتم نے اگر کوفی پی لی تو تین دن تک تمہیں نیند نہیں آئے گی۔
تم ایسا کرو کہ دودھ پی لو۔
میں نے کہا تھا شمشاد بھیا ڈانٹتے ہیںہاں ہاں آگے بھی تو بتاؤ، میں سُن رہا ہوں۔
کیونکہ اب میں جو آ گئی ہوں یہاںسوچ رہا ہوں یہ دھاگہ کبھی کبھی کافی رفتار دکھا جاتا ہے۔
کیونکہ اب میں جو آ گئی ہوں یہاں
کیا پتہ ان کی جیب چھوٹی ہو اور ملائکہ کہہ رہی تھی ناعمہ مجھے بھی دینا
میں نے کہا تھا شمشاد بھیا ڈانٹتے ہیں
اس میں سے جو دل ہے نئا نکال لیں ۔۔ یہ نئے ہی ہیں ۔ ۔سمجھئیے آپکو منفرد ہونے کی خوشی میں ۔۔ میں نے آپکو گفٹ کیا
سچی ی ی ی ی ی ی ی ی ی کوفی پی کے نیند نہیں آتی پھر تو موج لگ جائے گی میں رات کے بھی پڑھا کروں گی پھر میرے اچھے نمبر آ جائیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ پلانے کی بات کریں
یہ جو ہلکا ییلو گرین سا لٹکا ھے الماری میں جس کے بازو پہ کڑہائی نظرآرھی ھے یہ لوں گی یا یہ جو 2 الگ سے رکھے ھیں ان میں سے فیروزی
ہیں تو کیا میں خواتین والے کپڑے لوں گا، بلے بھئی سخی بھائی صاحب۔
سائر شاید آپ والا بھی ہو ہائیٹ کتنی ھے آُ بھی چاھیں تو کان میں بتا دیں
پھر تو یہی سائز ھے نہ بھی ہو اتو میںکر لوں گی ہائیٹ میری 6۔5 ھے مگر