کوئی بات نہیں، ہم امداد کے سہارے ہی تو چلتے ہیں، بلکہ پورا ملک ہی امداد پر چلتا ہے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 15، 2009 #981 کوئی بات نہیں، ہم امداد کے سہارے ہی تو چلتے ہیں، بلکہ پورا ملک ہی امداد پر چلتا ہے۔
فہیم لائبریرین دسمبر 15، 2009 #983 ناعمہ عزیز نے کہا: چلیں پھر بہن کو بھی ساتھ لے جائیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پھر تو ساری بہنوں کو ساتھ لے کر جانا پڑے گا۔ ایسا نہ کریں ساتھ میں ایک بڑے بھیا جیسے کہ شمشاد بھائی کوئی بھی لے چلیں بل ادا کرنے کے لیے
ناعمہ عزیز نے کہا: چلیں پھر بہن کو بھی ساتھ لے جائیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پھر تو ساری بہنوں کو ساتھ لے کر جانا پڑے گا۔ ایسا نہ کریں ساتھ میں ایک بڑے بھیا جیسے کہ شمشاد بھائی کوئی بھی لے چلیں بل ادا کرنے کے لیے
فہیم لائبریرین دسمبر 15، 2009 #985 آئسکریم کھانے۔ بس بل زیادہ کا نہیں بنے گا۔ ایک بڑا نوٹ لے کر چلے چلیے گا پاکستان کرنسی کا۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 15، 2009 #986 آپ کا مطلب ہے، ہزار روپے یا پھر پانچ ہزار کے نوٹ کی بات کر رہے ہیں؟
شمشاد لائبریرین دسمبر 15، 2009 #987 خوشی نے کہا: سوچ رہی ہوں یہ اردو محفل ھے یا بوچھڑ منڈی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بوچھڑ منڈی نہیں بوچڑ منڈی لیکن صرف گایوں کا ہی ذکر تو نہیں ہوا تھا، اس کے ساتھ ساتھ چاکلیٹ اور آئس کریم کا بھی تو ذکر ہوا تھا۔ اس لحاظ سے تو ڈیری فارم کا ذکر کرنا چاہیے تھا۔
خوشی نے کہا: سوچ رہی ہوں یہ اردو محفل ھے یا بوچھڑ منڈی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بوچھڑ منڈی نہیں بوچڑ منڈی لیکن صرف گایوں کا ہی ذکر تو نہیں ہوا تھا، اس کے ساتھ ساتھ چاکلیٹ اور آئس کریم کا بھی تو ذکر ہوا تھا۔ اس لحاظ سے تو ڈیری فارم کا ذکر کرنا چاہیے تھا۔
فہیم لائبریرین دسمبر 15، 2009 #988 شمشاد نے کہا: آپ کا مطلب ہے، ہزار روپے یا پھر پانچ ہزار کے نوٹ کی بات کر رہے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لیں ہزار کی تو صرف میں نے اور ناعمہ نے کھاجانی ہے۔ باقیوں کو بھی کچھ نہ کچھ تو کھلانی ہوگی نہ۔ اس لیے 5 ہزار والا ہی ٹھیک رہے گا۔
شمشاد نے کہا: آپ کا مطلب ہے، ہزار روپے یا پھر پانچ ہزار کے نوٹ کی بات کر رہے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لیں ہزار کی تو صرف میں نے اور ناعمہ نے کھاجانی ہے۔ باقیوں کو بھی کچھ نہ کچھ تو کھلانی ہوگی نہ۔ اس لیے 5 ہزار والا ہی ٹھیک رہے گا۔
خوشی محفلین دسمبر 15، 2009 #989 ھ زائد لکھ گئی تھی آج کل ویسے بھی املا خراب ہو گئی ھے دائیں ہاتھ ست ہو چکا ھے اس کی ایک وجہ یہ بھی ھے چلیں اسی بہانے آپ کی نظر پڑی میرے کسی پیغام پہ چاھے غلطی نکالنے واسطے ہی
ھ زائد لکھ گئی تھی آج کل ویسے بھی املا خراب ہو گئی ھے دائیں ہاتھ ست ہو چکا ھے اس کی ایک وجہ یہ بھی ھے چلیں اسی بہانے آپ کی نظر پڑی میرے کسی پیغام پہ چاھے غلطی نکالنے واسطے ہی
ت تیشہ محفلین دسمبر 16، 2009 #990 خوشی ۔۔ جاگ رہی ہیں تو سکائی موؤی دیکھئیے دلچسپ ہے inkheart اگر یہ آپ کے پاس نہیں چینل تو ون ون ایٹھ پے پیسنجر ففٹی سیون بھی مزے کی ہے ۔
خوشی ۔۔ جاگ رہی ہیں تو سکائی موؤی دیکھئیے دلچسپ ہے inkheart اگر یہ آپ کے پاس نہیں چینل تو ون ون ایٹھ پے پیسنجر ففٹی سیون بھی مزے کی ہے ۔
ناعمہ عزیز لائبریرین دسمبر 17، 2009 #992 ابھی تک کسی کا حوصلہ نہیں ہوا آئسکریم کھلا نے کا ،،، سوچ رہی ہوں ہڑتا ل ہو نی چا ہیے بھا ئیوں کے خلا ف
ابھی تک کسی کا حوصلہ نہیں ہوا آئسکریم کھلا نے کا ،،، سوچ رہی ہوں ہڑتا ل ہو نی چا ہیے بھا ئیوں کے خلا ف
dxbgraphics محفلین دسمبر 17، 2009 #993 سوچتا ہوں کہ سعودی میں ری لوکیٹ ہونا چاہیئے یا ملائشیا میں شمشاد بھائی سعودی کلاسیفائید نیوز کا لنک ہی دے دیں
سوچتا ہوں کہ سعودی میں ری لوکیٹ ہونا چاہیئے یا ملائشیا میں شمشاد بھائی سعودی کلاسیفائید نیوز کا لنک ہی دے دیں
dxbgraphics محفلین دسمبر 17، 2009 #995 بھائی ملائشیا چلا گیا۔ کزن کینسل ہوکر پاکستان چلا گیا۔ چچا اور کزن وے کیشن پر گئے ہوئے ہیں اکیلے اکتا جاتا ہوں ۔ شاید یہی وجہ سے
بھائی ملائشیا چلا گیا۔ کزن کینسل ہوکر پاکستان چلا گیا۔ چچا اور کزن وے کیشن پر گئے ہوئے ہیں اکیلے اکتا جاتا ہوں ۔ شاید یہی وجہ سے
dxbgraphics محفلین دسمبر 17، 2009 #997 مارچ میں وے کیشن کا وقت ہوجائے گا۔ لیکن خواہش ہے کہ عمرہ کر کے ہی وے کیشن پر جاوں
dxbgraphics محفلین دسمبر 17، 2009 #999 یہ اچھا ہے کہ آفس میں میری دھونس چل جاتی ہے۔ پچھلے سال باس نے کہا کہ دوسال بعد وے کیشن پر جاو نہیں تو کینسل۔ جیب میں استعفیٰ ہر وقت تیار رکھتا ہوں۔ ان کا کہنا اور میرا استعفیٰ ان کی میز پر خود ہی کہا کہ چلو وے کیشن پر چلے جاو
یہ اچھا ہے کہ آفس میں میری دھونس چل جاتی ہے۔ پچھلے سال باس نے کہا کہ دوسال بعد وے کیشن پر جاو نہیں تو کینسل۔ جیب میں استعفیٰ ہر وقت تیار رکھتا ہوں۔ ان کا کہنا اور میرا استعفیٰ ان کی میز پر خود ہی کہا کہ چلو وے کیشن پر چلے جاو