آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
گائے کی کھال کہاں سے ملے گی، گائیں تو آپ نے بیچ کر ٹرک لے لیا، اب تو اس میں ڈیزل ڈالنے کے بھی پیسے نہیں بچے۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
اوہ۔ شرارتی یہ کس کا نام لے دیا۔
میرے سامنے کوئی آئسکریم کا ذکر کرے تو میرا بہت دل کرتا ہے کہ جاکر آئسکریم کھاؤں:biggrin:
ویسے جو موسم ابھی ہورہا ہے ٹھنڈا ٹھنڈا اس میں تو آئسکریم کھانے کا مزہ ہی اور ہے:)
چلیں پھر بہن کو بھی ساتھ لے جائیں :daydreaming:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ارے نہیں اتنی جلدی کہاں اب اتنی مشکل سے تو بوڑھی اپنے آپ کو تسلیم کیا ہے تو اتنی آسانی سے دوبارہ جوان تھوڑی ہونے دونگا۔ ویسے تم پہلی بڑھیا ہو جس نے اپنے آپ کو بوڑھا تسلیم کیا ورنہ باقی کی خواتین 19 سال تک اپنے آپکو 19 سال کی ہی کہتی رہتی ہیں ۔ ویسے میرا دعوٰی ہے کہ اس میسیج کے بعد تم بھی بدل جائو گی اور یہی کہو گی کہ میں تو 19 سال کی ہوں۔(نوٹ: شکر کرو میں نے اس میں تدوین کردی ورنہ فیصل آباد سے کراچی میرے لیئے ایک عدد بیلن یا سینڈل آرہی ہوتی اب میں نے سوچا اپنی بہن کو اتنا ناراض کرنا بھی صحیح نہیں)

میں ما رتی تو نہیں ہوں اور بو ڑھی تھو ڑی کہا خو د کو میں نے تو بچی کہا تھا:smile3:
 

شمشاد

لائبریرین
مثلاً کس قسم کی امداد کرنے کا سوچا ہے؟
اگر یہ چاکلیٹ نہ کھلائیں تو سمجھ لیں کہ یہ امداد کے مستحق ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top