شمشاد
لائبریرین
دیکھ لیں شمشاد بھیا فہیم بھیا کو مٹھا ئی کھلا نے کے لئے پیسے تو بڑے بھیا سے ہی لینے ہیں
کیوں بڑے بھیاء سے کیوں لینے ہیں، اپنی جیب کیوں ڈھیلی نہیں کرتے؟
دیکھ لیں شمشاد بھیا فہیم بھیا کو مٹھا ئی کھلا نے کے لئے پیسے تو بڑے بھیا سے ہی لینے ہیں
میں سو چ رہی ہوں چائے بنا کے پی لوں شا ید سر درد میں کمی ہو جائے پھر پڑ ھو ں گی
سعید بھائی میں نے بھی بلاگنگ کی دنیا میں تقریباََ قدم رکھ ہی لیا ہے ۔ اور اب آپ ایک میر انیس کو شاعری کے حوالے سے تو یاد کرتے ہی تھے اب ایک اور میر انیس بہترین بلاگر کی حثیت سے بھی جانا جائے گا۔اور پھر میں ایک اچھا مصنف بن جائوں گا جس کے نام کے جوتے پوری دنیا میں بجیں گے ۔ سوری ڈنکے بجیں گے اور پھر اپنی ساری کتابوں کو بیچ کر ایک گائے خرید لوں گا پھر وہ بچے دے گی تو میرے پاس بہت سی گائیں آجائیں گی پھر ان سب کو بیچ کر ایک ٹرک خرید لوں گا پھر ان میں چاکلیٹس بھر بھر کر آپ کو اور ناعمہ کو بھیجا کروں گا
جلدی جلدی کریں جو بھی کر نا ہے چاکلیٹ کے انتظار میں کہیں میں پھر سے جوان نہ ہو جاؤں
اپنی جیب بھی تو بھا ئیوں کے رحم و کر م پر ہو تی ہےکیوں بڑے بھیاء سے کیوں لینے ہیں، اپنی جیب کیوں ڈھیلی نہیں کرتے؟
ہا ئے اللہ ابھی تو میں بچی ہوںتو کیا اب تمہیں نانی اماں کہا کریں؟
میرے لیے بھی ایک کپ بنا لینا۔ انشاء اللہ امتحان میں زیادہ نمبر آئیں گے۔
:
اپنی جیب بھی تو بھا ئیوں کے رحم و کر م پر ہو تی ہے
آپ نمبرو ں کا لالچ نہ بھی دیتے تو آپ کے لئے بنا لیتی کیو نکہ میں بہت اچھی ہوں یہ لیں انجوائے کریں
ارے نہیں یہ بات نہیں۔ وہ اصل میں کیا ہے کہ زیادہ نمبر لینے کے لیے ایک عدد بکرا اور کچھ لوازمات چاہییں۔ ان کا بندوبست کر دو۔ بیشک زونی سے پوچھ لو۔ اس نے بھی یہی کیا تھا اور اس کے بہت اچھے نمبر آئے تھے۔
چاکلیٹ میںآپ کے حصے کی بھیج دیتی ہوں انھیں ، آُپ جو ظلم پڑھنے والوں پہ کرنے جا رھے ھیں اس سے باز آ جائیں پلیززززززززززززززززززززززززز
اوہو میرا مطلب اب تو آئسکر یم کا زمانہ ہے
ارے نہیں اتنی جلدی کہاں اب اتنی مشکل سے تو بوڑھی اپنے آپ کو تسلیم کیا ہے تو اتنی آسانی سے دوبارہ جوان تھوڑی ہونے دونگا۔ ویسے تم پہلی بڑھیا ہو جس نے اپنے آپ کو بوڑھا تسلیم کیا ورنہ باقی کی خواتین 19 سال تک اپنے آپکو 19 سال کی ہی کہتی رہتی ہیں ۔ ویسے میرا دعوٰی ہے کہ اس میسیج کے بعد تم بھی بدل جائو گی اور یہی کہو گی کہ میں تو 19 سال کی ہوں۔(نوٹ: شکر کرو میں نے اس میں تدوین کردی ورنہ فیصل آباد سے کراچی میرے لیئے ایک عدد بیلن یا سینڈل آرہی ہوتی اب میں نے سوچا اپنی بہن کو اتنا ناراض کرنا بھی صحیح نہیں)جلدی جلدی کریں جو بھی کر نا ہے چاکلیٹ کے انتظار میں کہیں میں پھر سے جوان نہ ہو جاؤں