dxbgraphics
محفلین
دا دلتہ سہ سوچونہ او فکرونہ کوئی تاسو خلقہ
میں سوچ رہی ہونمیںکتنے دن بعد ائی پر پھر بھی یہاںکچھ نہین بدلا سب ویسے کا ویسا ہے
سوچنے کے لیے ایک چیز ہوتی ہے اوپر کی منزل میں، وہ ہے تمہارے پاس۔
ہاں جی کچھ دن پہلے ہی ڈلوائی ہے ۔۔۔۔۔بکرے کی
تم سوچا مت کرو اور یہاں آیا بھی مت کرو یہ کیا طریقہ ہے 3 مہینے بعد ایک بار چکر لگا لیا
جنہوں نے پوچھا انہیں تو جواب دینا تک گوارا نہیں کیاچل اب رہن دے سامنے آئی تو پوچھ رہے ہو تم نے تو مجھے ایک بار بھی یاد نہیں کیا کہ زینبے کہاںمر کھپ گئی جھوٹا