شمشاد
لائبریرین
میں سوچ رہی ہوں شمشاد بھیا کو کہوں مجھےآئسکریم کھلا دیں،، پر وہ تو پتا نہیں کدھر غائب ہیں
آج کل آئس کریم نہیں کھاتے۔ گلا خراب ہو جائے گا۔
میں سوچ رہی ہوں شمشاد بھیا کو کہوں مجھےآئسکریم کھلا دیں،، پر وہ تو پتا نہیں کدھر غائب ہیں
والز والے کہتے ہیں،،”ٹھنڈ ہے تو کیا ہوا“اتنی سردی میں آئس کریم؟؟؟
گلا تو پورے سال میں قسمت سے ہی ٹھیک ہوتا ہے ٹانسلزز پرابلم ہے نا ۔ پر اسکا مطلب یہ تو نہیں کہ بندہ آئسکریم ہی نا کھائےآج کل آئس کریم نہیں کھاتے۔ گلا خراب ہو جائے گا۔
ارے واہ نیکی اور پوچھ پوچھ
میں یہ کھاؤں کیسے اب
تو آپ والز لا دیں ناخیال رکھئے گا یہ والز نہیں لگ رہی
اچھا تو ان کا دل للچا رہا ہے جب ہی تو میں کہوں مجھے یہ کیوں کہہ رہے ہیں کہ یہ والز نہیں ہےبغل میں چمچ رکھا تو ہے بٹیا۔ اور جلدی کیجئے ورنہ یا تو پگھل جائے گا یا کسی اور کے ہاتھ لگ جائے گا۔ دیکھئے آپ کے انیس بھیا بھی للچا رہے ہیں۔ جی کرے تو تھوڑا سا ان سے بھی شئیر کر لیجئے۔
سعید بھائی اگر کسی کا بھلا ہورہا ہے تو آپ کا کیا نقصان ہورہا تھا ابھی میں نے چمچہ اٹھایا ہی تھا کہ آپ نے ۔ ۔ ۔بغل میں چمچ رکھا تو ہے بٹیا۔ اور جلدی کیجئے ورنہ یا تو پگھل جائے گا یا کسی اور کے ہاتھ لگ جائے گا۔ دیکھئے آپ کے انیس بھیا بھی للچا رہے ہیں۔ جی کرے تو تھوڑا سا ان سے بھی شئیر کر لیجئے۔
ارے بھائی بچیاں آئیس کریم کے معاملہ میں بہت ہی کنجوس ہوتی ہیں میرا ذاتی تجربہ ہے یہ مجھ کو کبھی نہیں کھلائیں گی آپ دیکھ لیجئے گاانیس بھیا آپ بچی کو کیوں ستاتے ہیں؟ دلار سے مانگ لیجئے ویسے ہی وہ اپنے ہاتھوں سے کھلا دیں گی۔ اتنی سویٹ سی تو اپنی ناعمہ بٹیا ہیں۔
ایسی تیسی۔۔ آپ ساری کھا لیں۔۔ پر پھر مجھے اور لا کے دیںسعید بھائی اگر کسی کا بھلا ہورہا ہے تو آپ کا کیا نقصان ہورہا تھا ابھی میں نے چمچہ اٹھایا ہی تھا کہ آپ نے ۔ ۔ ۔
ارے بھائی بچیاں آئیس کریم کے معاملہ میں بہت ہی کنجوس ہوتی ہیں میرا ذاتی تجربہ ہے یہ مجھ کو کبھی نہیں کھلائیں گی آپ دیکھ لیجئے گا
میرا قصور صرف اتنا ہے کہ مجھکو بھی بچوں کی طرح آئس کریم سے عشق ہے لہٰذا جو کھلانا بھی چاہتا ہے تو وہ بعد میں پچھتاتا ہی ہے ۔ اور آپ تو صرف چکھ کر واپس کردیتے ہونگے ۔ ہے ناپھر کہیں آپ کا ہی قصور ہے۔ بچیاں مجھے کھلائے بغیر کھاتی ہی نہیں ہیں۔ ایک آئس کریم ہی کیا کچھ بھی ہو۔
واہ یہ بھی خوب کہی اب باقی بچی ہی کتنی ہے۔ویسے میں سعید بھائی سے کہتا ہوں ناعمہ کیلیئے اور آئیس کریم لادیں تو وہ انبار لگادیں گے ۔
اچھا ٹھیک ہے ابھی بیگم کے لیئے سبزی لینے جارہا ہوں واپسی میں لیتا آونگا۔ 5 روپے والی قلفیکھا ئی تو آپ نے ہے تو پھر لا کے بھی آپ ہی دیں
بھئی آپ بچی کو چھیڑیئے مت ورنہ ہم آئس کریم گھر نہیں لایا کریں گے بلکہ چپکے سے ناعمہ بٹیا کو آئس کریم پارلر لے جا کر وہیں کھلا دیا کریں گے۔ اور آپ کا رہا سہا چانس بھی مس ہو جائے گا۔