آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
بڑوں سے ڈانٹ پڑتی ہے، یہ تو مان لیتا ہوں لیکن چھوٹے کیوں ڈانٹتے ہیں؟ اور چھوٹوں میں ڈانٹنے والے کون کون ہیں؟
 

اشتیاق علی

لائبریرین
بھئی انگریزی والے کون سا کوئی انگریز کے بچے ہوں گے جو اردو نہیں آتی ۔ میرے خیال تو اردو تو لازمی آنی چاہئے۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
نہیں نا آپ غلط سمجھے ہیں اشتیاق بھیا انکو اردو ٹائپینگ نہیں آتی پہلی با رکر رہےہیں اس فورم پر۔ ورنہ ایسی بات نہیں وہ اردو لکھ لیتے ہیں:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top