آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
میں نے اتنا عرصہ پہلے 24 کی تھی:laughing::laughing::laughing:



آپ تھیں :chatterbox: مین تو ابھی بھی چوبیس کی ہوں :battingeyelashes: اور رہوں گی جب تک بڑی بیٹی بھی چوبیس کی نا ہوجائے :party:

zzzbbbbnnnn.gif
 

شمشاد

لائبریرین
تین مراسلوں میں 24 سے 33 سے اوپر تک پہنچ گئی ہیں۔ اللہ خیر کرئے دس بارہ مراسلوں کے بعد سو سے اوپر چلی جائیں گی۔
 

تیشہ

محفلین
لجئیے ، صبح و سویرے سویرے میرے تو گھر پلمبرز آچکے ہیں ۔۔ اپنا اپنا کام میں جٹُ چکے ہیں لگتا ہے آج میرا سارا دن گھر میں ہی گزرے گا :worried:
 

راجہ صاحب

محفلین
لجئیے ، صبح و سویرے سویرے میرے تو گھر پلمبرز آچکے ہیں ۔۔ اپنا اپنا کام میں جٹُ چکے ہیں لگتا ہے آج میرا سارا دن گھر میں ہی گزرے گا :worried:

بہت دنوں سے پلمبرز ہی بلائے جا رہے ہیں‌:chatterbox:

کہیں شفٹ ہو رہے ہیں یا شفٹ ہوئے ہیں‌ :rolleyes:
 

تیشہ

محفلین
نہیں شفٹ کہاں ہونا ہے بھلا ، اپنا گھر کہاں چھوڑ کر جانا ہے ۔ ٹوائلٹ میں کچھ کام ہورہا ہے ، اور لیونگ میں، اور بچوں کے کمرے میں روف damp بنا ہے بارشوں کے بعد جو چھت پے پانی کے نشان بن جاتے ہیں وہ ڈمپ ہے اسکو اوپر چھت سے ٹھیک کیا جارہا ہے ،،
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top