آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
میں یہ سوچ رہا ہوں اپیا کہ سوچنے اور سمجھنے میں کیا فرق ہے۔ اور مزے کی بات یہ ہے کہ میں نے ان کا فرق سمجھ لیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
سوچ رہا ہوں کہ چائے پی جائے لیکن اس کے لیے باورچی خانے جانا پڑے گا اور چائے بنانی پڑے گی۔
 

خوشی

محفلین
سوچ رہی ہوں کہ بمشکل فون کروں اور دوسرا فون اٹینڈ نہ کرے تو اس کی سزا کیا ہونی چاھیئے
 
اگر وہ دوسرا شخص میں ہوں‌ تو پھر کان گرم کر سکتی ہیں۔ اور اگر شازیہ اپیا ہوں تو پھر انھیں گلاب بھجوا دیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top