آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ارے بھائی ان کا نام پوچھی نہیں بوچھی ہے، ب سے نہ کہ پ سے۔

میں سفارش کر دیتا ہوں۔ آپ پوچھ لیں۔
 

S. H. Naqvi

محفلین
چلیں آپ کی سفارش پر ہمت کرتا ہوں کہ اس وقت میں سوچ رہا ہوں کہ بوچھی نے اپنے سگنیچر میں ایسا کیوں لکھا ہوا ہے؟؟مجھے ذاتی طور پر عجیب لگ رہا ہے:blushing:
 

شمشاد

لائبریرین
اس میں سوچنے کی کیا بات ہے۔

اصل میں کچھ اراکین نے ان سے بدتمیزی کی تھی جس کی وجہ سے انہوں نے یہ لکھ رکھا ہے۔

میں نہیں سمجھتا اگر تہذیب کے دائرے میں رہ کر کوئی بات کی جائے تو وہ جواب نہ دیں۔
 

زینب

محفلین
میں یہ سوچ رہی ہوں کہ یہ طالوت اور اس کا لنگوٹیا یعنی میرا مخبر ابھی تک کیوں نہیں پہنچے کیا انہیں‌میری واپسی کی اطلاع نہیں ملی اب تک
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top