اپیا آج آپ نے مجھے کال کرنے کی کوشش کی تھی کیا؟
میں ایک دن میں 12 کپ چائے پیتا ہوں۔
تم روزانہ کتنے گلاس دودھ پیتی ہو؟
نہیں نا پیپرں کی تیار ی کے لیے تو چھورنے ہیںچھوڑ دو بالکل چھوڑ دو، حتٰی کہ پیپروں کا بھی کام چھوڑ دو۔
در اصل یو کے سے آنے والے فون کا نمبر نہیں آتا فون پر۔ آپ کا جب جب فون آتا ہے تو یہی ہوتا ہے۔ آج پھر ایسا ہی ہوا تو میں سمجھا کہ آپ ہی ہونگی اور کال بیک کرنے کا سوچا۔ لیکن یہ سوچ کر رہ گیا کہ آپ کی کال نہیں رہی ہوگی تو آپ بلا سبب ڈسٹرب ہونگی اور اگر کوئی ضروری بات ہوئی تو آپ خود دوبارہ کال کر لیں گی۔ ویسے فون میں نے ریسیو کیا تھا پر دوسری جانب خاموشی تھی۔
اوووووخدایا پورے 12 کپ
2 گلاس
نہیں نا پیپرں کی تیار ی کے لیے تو چھورنے ہیں
کوشش تو پوری ہےاوہ اچھا تو یہ بات ہے۔ پھر پرچے بہت اچھے ہونے چاہییں۔