ہمیں اس وقت گھر جانا ہے مگر اتنی سردی ہے کہ ہیٹڈ آفس سے نکلنے کو دل ہی نہیں کر رہا، مگر کیا کریں۔ بھوک بھی لگی ہے۔ سوچ رہا ہوں کہ کیسے گھر جاؤں؟ پیدل یا ٹیکسی منگوا لوں؟
مجھے اتنی شدید نفرت ہے ایسے لوگون سے ۔۔ جو جھوٹ بولتے رہتے ہیں ۔۔۔ لعنتی ہوتے ہیں جھوٹ بولنے والے
میرا بس چلے تو انکے سینے میں پوری کی پوری کلاشنکوف اتار ڈالوں ۔۔ ۔ ۔
ایسے لوگوں کے چہروں پے بھی پھٹکار ہوا کرتی ہے ۔۔ ۔ ۔
کچھ کمپلیکس کے شکار ہوتے ہیں تو کچھ جھوٹ کے عادی مجرم ۔۔ صبح و شام جھوٹ ۔۔ اللہ جانے ان جھوٹوں کو کیا ملتا ہے جھوٹ بولنے سے ۔ ۔ ۔۔
میں تو ابھی اپنے ہاٹ میل کے اکاؤنٹ کی صفائی میں لگا تھا۔
12 میں سے صرف 1 صفحہ باقی بچا۔
کچھ دوستوں کی پرانی میلز دیکھ کر پرانی یادیں تازہ ہوگئیں
اور وہ میلز ڈیلیٹ نہیں کیں۔