باجو کس تاریخ کو روانگی ہے پاکستان کی؟
ت تیشہ محفلین مارچ 6، 2010 #663 شمشاد نے کہا: باجو کس تاریخ کو روانگی ہے پاکستان کی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اٹھارہ مارچ کو میں نے اپنے گھر سے رخصت ہوجانا ہے انیس کو صبح آٹھ بجے فلائی ہوجانا ہے ۔
شمشاد نے کہا: باجو کس تاریخ کو روانگی ہے پاکستان کی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اٹھارہ مارچ کو میں نے اپنے گھر سے رخصت ہوجانا ہے انیس کو صبح آٹھ بجے فلائی ہوجانا ہے ۔
ت تیشہ محفلین مارچ 6، 2010 #665 شمشاد نے کہا: تو اس کا مطلب ہوا کہ آپ 19 کو پاکستان میں ہوں گی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں جناب ۔۔ میں بیس کو پاکستان پہنچوں گی ۔ ۔۔ بیس کو ہونگی ،
شمشاد نے کہا: تو اس کا مطلب ہوا کہ آپ 19 کو پاکستان میں ہوں گی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں جناب ۔۔ میں بیس کو پاکستان پہنچوں گی ۔ ۔۔ بیس کو ہونگی ،
ت تیشہ محفلین مارچ 6، 2010 #667 شمشاد نے کہا: کدھر سے ہو کر جا رہی ہیں جو اتنی دیر سے پہنچیں گی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دوحا ۔۔
شمشاد نے کہا: کدھر سے ہو کر جا رہی ہیں جو اتنی دیر سے پہنچیں گی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دوحا ۔۔
ت تیشہ محفلین مارچ 6، 2010 #669 جی قطر ائیرلائن ہے میری سس اور بھانجھا بھی اسی فلائٹ سے جارہے ہیں ، وہ لوگ بارہ کو پہنچ رہے ہیں ، چھوٹا بہنوئی امیریس سے دس کو پہنچ رہا ہے ۔ آخر میں ،میری باری ہے ۔ سب آگے پیچھے ہیں ۔۔
جی قطر ائیرلائن ہے میری سس اور بھانجھا بھی اسی فلائٹ سے جارہے ہیں ، وہ لوگ بارہ کو پہنچ رہے ہیں ، چھوٹا بہنوئی امیریس سے دس کو پہنچ رہا ہے ۔ آخر میں ،میری باری ہے ۔ سب آگے پیچھے ہیں ۔۔
شمشاد لائبریرین مارچ 8، 2010 #672 کام میں خاصی دیر ہو گئی تھی ناں۔ اب تو یہ سوچ رہا ہوں کہ جاؤں اور چائے لے ہی آؤں۔
خوشی محفلین مارچ 8، 2010 #673 میرے خدا یا آپ سونے کی بات کرتے ھیں یا کھانے پینے کی، کوئی اور کام نہیںآپ کو
شمشاد لائبریرین مارچ 9، 2010 #677 واپس آ گیا ہوں۔ اور اب چائے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔ یہی سوچ رہا ہوں کہ لڑکا ابھی تک چائے لیکر کیوں نہیں آیا۔
واپس آ گیا ہوں۔ اور اب چائے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔ یہی سوچ رہا ہوں کہ لڑکا ابھی تک چائے لیکر کیوں نہیں آیا۔