آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
میں سوچ رہا تھا کہ اچھی بھلی ہفتے بھر کی چھٹی تھی یو کے گھوم آئے ہوتے تو خوشی اپیا سے بھی ملاقات ہو جاتی اور پاکستان جانے سے پہلے پہلے شازیہ اپیا سے بھی۔
 
سوچنے کی بجائے 2 کپ بنا لاتے تو دعائیں بھی ملتیں

یہ لیجئے اتنی رات کو آپ چائے پینا چاہتی ہیں‌تو تھوڑا سا ناشتہ بھی سہی۔

afternoon_tea-large.jpg
 

خوشی

محفلین
واووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو
بہت خوب سعود ن ، بہت مہربانی دیکھو اب شکریہ نہیں‌لکھا
 
واووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو
بہت خوب سعود ن ، بہت مہربانی دیکھو اب شکریہ نہیں‌لکھا

جی جی اپیا آپ نے "شکریہ" کا فرانسیسی ترجمہ "مہربانی" جو لکھ دیا۔ :)


اب کیا بتائیں‌اپیا۔ مجھے لگتا ہے کہ سوچنا کافی آسان ہے اس لئے یہ سہل کام کر لینے میں کوئی حرج نہیں۔ :grin:
 

خوشی

محفلین
سجنا تو بہت مشکل کام ھے بھئی ان خواتین سے پوچھو تو آئینے کے سامنے گھنٹوں بیٹھی سجتی رہتی ھیں
 
سجنا تو بہت مشکل کام ھے بھئی ان خواتین سے پوچھو تو آئینے کے سامنے گھنٹوں بیٹھی سجتی رہتی ھیں

اور کچھ تو ایسی ہوتی ہیں کہ ان سے درخواست بھی کی جائے کہ تھوڑا سا سنگھار کر لینا چاہئے کبھی کبھار تو جواب آتا ہے ٹھیک ہے کر لیں گے کسی وقت فرصت سے۔
 

تیشہ

محفلین
اسی لئے مجھے بھی ٹھیک لگا ورنہ زیادہ ہوتا تو دیکھ دیکھ گھبراہٹ رہتی :noxxx:
کمبخت بل ِ بھی منہ اٹھائے اسی وقت آنے لگتے ہیں جب کہیں جانے کا وقت ہوتا ہے اور پیسے اکھٹے ہورہے ہوتے ہیں :skull:
 

زین

لائبریرین
کوئٹہ میں تو دودھ والی چائے مل ہی نہیں رہی ، ہوٹل والوں نے بائیکاٹ کر رکھا ہے
 

زین

لائبریرین
دودھ کا
ڈیری فارم ایسوسی ایشن والوں نے دودھ کی قیمتوں میں پانچ سے دس روپے کا اضافہ کیا جس کے خلاف ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن والوں نے ہڑتال کردی جو گزشتہ ایک ہفتے سے جاری ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top