اسوقت میں اپنے اندر ہمت اکٹھی کررہی ہوں کہ آیا ہوا گیس کا بلِ کھول کر دیکھ پاؤں
ہاتھوں میں طاقت ہی نہیں آرہی ۔
دل گبھرا رہا ہے
سوچ رہی ہوں آنکھیں بند کرکے کھول لوں یا منہ پھیر کے کانی آنکھ سے کھول لوں
یا بچوں کا انتظار کئے لیتی ہوں اگر وہ آکر کھولتیں ہیں دیکھتیں ہیں تو بل ِ اگر زیادہ ہو تو چیخ ابھرتیُ ہے
اتنی دیر میں ، میں کچھ شاپنگ کرآؤں
۔۔ بلِ کھلنے کے بعد موُڈ بدل جانا ہے