پھر کوئی مس کال آ گئی تو
ابن سعید خادم مارچ 13، 2010 #766 جی اپیا آپ درست کہتی ہیں کیوں کہ میں کسی کو تنگ کرنے، چھیڑنے اور چڑانے جیسے دلچسپ مشغلوں کی صلاحیت سے محروم ہوں۔ ویسے بھی تھوڑی دیر میںایک دوست کو لینے ائیر پورٹ جا رہا ہوں۔
جی اپیا آپ درست کہتی ہیں کیوں کہ میں کسی کو تنگ کرنے، چھیڑنے اور چڑانے جیسے دلچسپ مشغلوں کی صلاحیت سے محروم ہوں۔ ویسے بھی تھوڑی دیر میںایک دوست کو لینے ائیر پورٹ جا رہا ہوں۔
ابن سعید خادم مارچ 14، 2010 #768 شمشاد بھائی ائیر پورٹ کو یہاں بلوا تو لیتا پھر دوسرے کئی مسافرون کو پریشانی ہو جاتی کیوں کہ لوگ ان کو ریسیو کرنے وہاں کھڑے ہوتے۔
شمشاد بھائی ائیر پورٹ کو یہاں بلوا تو لیتا پھر دوسرے کئی مسافرون کو پریشانی ہو جاتی کیوں کہ لوگ ان کو ریسیو کرنے وہاں کھڑے ہوتے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 14، 2010 #771 سوچ رہا ہوں اگر فی دن کے حساب سے ایک پیغام بڑھانا ہو تو مجھے کتنے پیغام پوسٹ کرنے پڑیں گے۔
ناعمہ عزیز لائبریرین مارچ 15، 2010 #774 شمشاد نے کہا: شاباش، ابھی صرف پڑھائی کا ہی سوچو۔ شکر ہے اسی بہانے چاکلیٹ تو بچی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپکو چاکلیٹ کی پڑی رہتی جو میں مانگتی بھی نہیں اسلئے کہ آپ کنجوس ہیں پھر بھی بچتے ہی رہتے ہیں آپ مجھ سے
شمشاد نے کہا: شاباش، ابھی صرف پڑھائی کا ہی سوچو۔ شکر ہے اسی بہانے چاکلیٹ تو بچی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپکو چاکلیٹ کی پڑی رہتی جو میں مانگتی بھی نہیں اسلئے کہ آپ کنجوس ہیں پھر بھی بچتے ہی رہتے ہیں آپ مجھ سے
شمشاد لائبریرین مارچ 15، 2010 #775 مانگی کیوں نہیں، کئی دفعہ تو مانگی ہے۔ آج ہی اطلاع آئی ہے کہ چاکلیٹ مہنگی ہو گئی ہے۔ یہ اور ستم ہو گیا ہے۔
مانگی کیوں نہیں، کئی دفعہ تو مانگی ہے۔ آج ہی اطلاع آئی ہے کہ چاکلیٹ مہنگی ہو گئی ہے۔ یہ اور ستم ہو گیا ہے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 17، 2010 #777 ہے ایک جو فیصل آباد میں رہتی ہے، اس کو لیکر دینی ہے۔ اور چاکلیٹ مہنگی ہونے کی وجہ سے میرا بجٹ خراب ہو رہا ہے۔
ہے ایک جو فیصل آباد میں رہتی ہے، اس کو لیکر دینی ہے۔ اور چاکلیٹ مہنگی ہونے کی وجہ سے میرا بجٹ خراب ہو رہا ہے۔
ابن سعید خادم مارچ 17، 2010 #778 شمشاد نے کہا: مانگی کیوں نہیں، کئی دفعہ تو مانگی ہے۔ آج ہی اطلاع آئی ہے کہ چاکلیٹ مہنگی ہو گئی ہے۔ یہ اور ستم ہو گیا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد بھائی یہ تو آپ کے لئے خوشخبری ہی ہے۔ پہلے جہاں آپ ایک پیکیٹ چاکلیٹ نہ دیکر دس ریال بچاتے تھے اب وہیں ایک پیکیٹ نہ دیکر بارہ تیرہ ریال بچیں گے۔
شمشاد نے کہا: مانگی کیوں نہیں، کئی دفعہ تو مانگی ہے۔ آج ہی اطلاع آئی ہے کہ چاکلیٹ مہنگی ہو گئی ہے۔ یہ اور ستم ہو گیا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد بھائی یہ تو آپ کے لئے خوشخبری ہی ہے۔ پہلے جہاں آپ ایک پیکیٹ چاکلیٹ نہ دیکر دس ریال بچاتے تھے اب وہیں ایک پیکیٹ نہ دیکر بارہ تیرہ ریال بچیں گے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 17، 2010 #779 سعود بھائی بارہ تیرہ کی بات ہوتی تو کوئی بات نہیں تھی، یہ تو پچاس سے اوپر کا معاملہ ہے جس سے بجٹ میں خاصہ ارتعاش پیدا ہوتا نظر آتا ہے۔
سعود بھائی بارہ تیرہ کی بات ہوتی تو کوئی بات نہیں تھی، یہ تو پچاس سے اوپر کا معاملہ ہے جس سے بجٹ میں خاصہ ارتعاش پیدا ہوتا نظر آتا ہے۔