ناعمہ بٹیا ہم کھانا کھا رہے ہیں اس کے بعد آپ کو آئسکریم پارلر لے چلیں گے ان شاء اللہ۔
خواب میں؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اس کو تو میری بلی کھا گئی۔
اب ایک اور مرغی کا بندوبست کرو۔
کیوں آپ کے پاس پیسے نہیں ہیں کیا؟؟؟؟سعود بھائی میری طرف سے اس کو آدھی چاکلیٹ بھی لے دیجیے گا۔
میں بنا دیتی ہوںمیں یہ سوچ رہا ہوں کہ کہ چائے کون بنائے؟
کیوں آپ کے پاس پیسے نہیں ہیں کیا؟؟؟؟
اصل پيغام ارسال کردہ از: شمشاد
میں یہ سوچ رہا ہوں کہ کہ چائے کون بنائے؟
میں بنا دیتی ہوں
افففف ایسا بدذوق سمجھا ہے آپ نے مجھے؟؟؟لیکن تمہیں چائے بنانی آتی بھی ہے؟ ایسا نہ چینی کی جگہ نمک اور دودھ کی جگہ لسی ڈال دو۔