سوچ رہا ہوں چھٹی کب ملے گی :(
ابن سعید خادم مارچ 12، 2010 #730 شمشاد نے کہا: نہیں موٹا تو نہیں ہوں۔ 36 انچ کی پینٹ پہنتا ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں پھر تو کچھ خاص نہیں کیوں کہ میں 28-29 کے آس پاس ہوتا ہوں۔
شمشاد نے کہا: نہیں موٹا تو نہیں ہوں۔ 36 انچ کی پینٹ پہنتا ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں پھر تو کچھ خاص نہیں کیوں کہ میں 28-29 کے آس پاس ہوتا ہوں۔
ابن سعید خادم مارچ 12، 2010 #732 ایسے نہ کہیں اپیا اپنے بھائی کو۔ کیا آپ نے دونوں ہندسوں کے درمیان منفی کا نشان - نہیں دیکھا؟ آپ نے اسے جمع کیوں کر لیا؟
ایسے نہ کہیں اپیا اپنے بھائی کو۔ کیا آپ نے دونوں ہندسوں کے درمیان منفی کا نشان - نہیں دیکھا؟ آپ نے اسے جمع کیوں کر لیا؟
ابن سعید خادم مارچ 12، 2010 #734 ہاؤ سویٹ! اف میرے خدا کتنی دل لگتی بات کہی اپیا نے۔ مانگیں کیا مانگتی ہیں؟
ابن سعید خادم مارچ 12، 2010 #736 اللہ اپیا کو آسودگی دے اور ان کی جائز خواہشات کو ان کی توقع سے بھی بہتر انداز میں پورا فرمائے آمین۔
ت تیشہ محفلین مارچ 12، 2010 #737 خوشی نے کہا: دعا کریں جلد اک گھر خرید سکوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
خوشی محفلین مارچ 12، 2010 #738 جزاک اللہ آمین آمین بوچھی جی دعا کریں پھر میںآپ کو زیادہ سپائسی پکوڑے کھلاؤں گی اس دن مجھے لگا آُ نے پالک کے لمبے ریشوں کی وجہ سے کھائے نہیں سموسے
جزاک اللہ آمین آمین بوچھی جی دعا کریں پھر میںآپ کو زیادہ سپائسی پکوڑے کھلاؤں گی اس دن مجھے لگا آُ نے پالک کے لمبے ریشوں کی وجہ سے کھائے نہیں سموسے
ت تیشہ محفلین مارچ 12، 2010 #740 خوشی نے کہا: جزاک اللہ آمین آمین بوچھی جی دعا کریں پھر میںآپ کو زیادہ سپائسی پکوڑے کھلاؤں گی اس دن مجھے لگا آُ نے پالک کے لمبے ریشوں کی وجہ سے کھائے نہیں سموسے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دعا تو میں کروں گی انشااللہ ، آپ کا گھر ہوجائے جلدی ، مگر پکوڑے نا کھانے کی یہ وجہ ہرگز نا تھی ۔۔ بہنوں کے گھر سے کھانا کھاکر نکلی تھی پیٹ میں گنجائش نہیں تھی ۔۔ورنہ تو بہت مزے کے تھے
خوشی نے کہا: جزاک اللہ آمین آمین بوچھی جی دعا کریں پھر میںآپ کو زیادہ سپائسی پکوڑے کھلاؤں گی اس دن مجھے لگا آُ نے پالک کے لمبے ریشوں کی وجہ سے کھائے نہیں سموسے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دعا تو میں کروں گی انشااللہ ، آپ کا گھر ہوجائے جلدی ، مگر پکوڑے نا کھانے کی یہ وجہ ہرگز نا تھی ۔۔ بہنوں کے گھر سے کھانا کھاکر نکلی تھی پیٹ میں گنجائش نہیں تھی ۔۔ورنہ تو بہت مزے کے تھے