شمشاد
لائبریرین
میں سوچ رہی ہوں کہ سردی ہوری ہے یا مجھے لگ رہی ہے
یہاں تو کڑاکے کی دھوپ نکلی ہوئی ہے۔
وہاں کا معلوم نہیں۔
میں سوچ رہی ہوں کہ سردی ہوری ہے یا مجھے لگ رہی ہے
مطلب آپ خرچہ کرنے کو تیار ہیں؟؟؟؟؟مفت میں تو کوئی سلام کا جواب بھی نہیں دیتا آجکل۔ کچھ نہ کچھ تو خرچ کرنا ہی پڑے گا۔
پہلے خرچہ بتاؤ، پھر میں اپنا بجٹ دیکھوں گا، پھر بتاؤں گا۔ ابھی تو گاؤن بھی خریدنا ہے۔
شادی کے بارے میں سوچیں۔۔۔۔ وہ پشتو کہاوت تو یاد ہوگی
گڑہ گڑہ کوہ ، خولہ بہ دے خوگیگی