ایک سائیٹ پر رجسٹر ہونے سے کیا ہو گا؟ کم از کم پانچ سات پر تو ہوں۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 30، 2009 #121 ایک سائیٹ پر رجسٹر ہونے سے کیا ہو گا؟ کم از کم پانچ سات پر تو ہوں۔
تیلے شاہ محفلین دسمبر 30، 2009 #122 فی الحال چائے پی رہا ہوں اور آپکی کی طرف چکر لگانے کا سوچ رہا ہوں
شمشاد لائبریرین دسمبر 30، 2009 #124 عوام تو شاید سدھر جائے لیکن حکمران،،،،، ان کے ساتھ تو " شاید " بھی نہیں لگ سکتا۔
ناعمہ عزیز لائبریرین دسمبر 30، 2009 #127 میں سوچ رہی ہوں کتنی گہرائی ہے اس کلام میں،،،،،،،،، دل دریا سمندر ڈونگے کون دلاں دیا ں جانے ہو۔۔۔۔۔۔۔ جھومنے کو دل کر تا ہے۔
میں سوچ رہی ہوں کتنی گہرائی ہے اس کلام میں،،،،،،،،، دل دریا سمندر ڈونگے کون دلاں دیا ں جانے ہو۔۔۔۔۔۔۔ جھومنے کو دل کر تا ہے۔
ناعمہ عزیز لائبریرین دسمبر 31، 2009 #130 دھمال ڈالنا کیوں منع ہے۔۔۔؟؟ کاش ہم بھی اس مقام کو جا سکیں ۔ ویسے میری اوقات ابھی اتنی نہیں ہے بھیاکہ دھمال ڈال سکوں۔
دھمال ڈالنا کیوں منع ہے۔۔۔؟؟ کاش ہم بھی اس مقام کو جا سکیں ۔ ویسے میری اوقات ابھی اتنی نہیں ہے بھیاکہ دھمال ڈال سکوں۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 31، 2009 #131 یہ دھمالیں ڈالنا اچھی بات نہیں ہے۔ اس سے بہتر ہے اللہ کی تعریف بیان کی جائے۔
ناعمہ عزیز لائبریرین جنوری 4، 2010 #132 جو حکم بھیا۔۔ پر کیا جو درباروں پہ دھمال ڈالتے ہیں وہ اللہ کو یاد نہیں کرتے؟؟؟
اشتیاق علی لائبریرین جنوری 4، 2010 #137 میں تو دوپہر کا کھانا کھا چکا ۔ آپ کیا کھانے والے ہیں لنچ میں ۔
اشتیاق علی لائبریرین جنوری 4، 2010 #139 چلیے اب شام کے کھانے کے بارے میں بتا دیجئے کہ کیا کھانا چاہئے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 4، 2010 #140 جو بھی میسر ہو گا صبر شکر کر کے کھا لوں گا۔ ابھی خاتون خانہ سے رابطہ نہیں ہوا۔