آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اب کی بار اگر پیغام آئے تو ٹھیک سے دیکھ کر مطلع کریں تا کہ اس کا سدِ باب کیا جا سکے۔
 

شمشاد

لائبریرین
میرے ساتھ تو ایسا نہیں ہوتا۔ تفصیل سے لکھ کر سعود بھائی کو ذاتی پیغام بھیج دیں۔
 

خوشی

محفلین
ابھی یہ پیغام لکھ کے جب میں نئے پیغامات پہ کلک کروں گی تو وہ پیغام آئے گا آوکے میں لکھ دوں گی ان کو ، شکریہ
 

خوشی

محفلین
شکریہ میں ان کو بتا دوں گی یہی وجہ ھے کہ میرے پیغامات بہت سلو ہو جاتے ھیں
 

شمشاد

لائبریرین
ایسا کرو کہ بہت ساری ٹھنڈ جمع کر کے رکھ لو، پھر جیسے جیسے ضرورت پڑے استعمال کرتی رہنا۔
 
سارہ بٹیا نے آپ کے لئے کسی دھاگے میں پیغام چھوڑا تھا اپیا کہ آپ ان سے رابطہ کر لیں۔ کوئی خبر ہے ان کے پاس۔
 

تیشہ

محفلین
سارہ بٹیا نے آپ کے لئے کسی دھاگے میں پیغام چھوڑا تھا اپیا کہ آپ ان سے رابطہ کر لیں۔ کوئی خبر ہے ان کے پاس۔



جی ابن ِ بھیا سارہ کو گھر میں ہی تھی تو نکلتے نکلتے کال کرلی تھی ہوگئی بات سارہ سے :battingeyelashes:
اب میں چلی اُوپر کلاس میں ۔۔۔۔۔۔۔ وقفہ ختم :party:

:coffee:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top