مثلاً کیا پیغام آتا ہے؟
شمشاد لائبریرین مارچ 3، 2010 #603 اب کی بار اگر پیغام آئے تو ٹھیک سے دیکھ کر مطلع کریں تا کہ اس کا سدِ باب کیا جا سکے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 3، 2010 #605 میرے ساتھ تو ایسا نہیں ہوتا۔ تفصیل سے لکھ کر سعود بھائی کو ذاتی پیغام بھیج دیں۔
خوشی محفلین مارچ 3، 2010 #606 ابھی یہ پیغام لکھ کے جب میں نئے پیغامات پہ کلک کروں گی تو وہ پیغام آئے گا آوکے میں لکھ دوں گی ان کو ، شکریہ
ابھی یہ پیغام لکھ کے جب میں نئے پیغامات پہ کلک کروں گی تو وہ پیغام آئے گا آوکے میں لکھ دوں گی ان کو ، شکریہ
خوشی محفلین مارچ 3، 2010 #608 شکریہ میں ان کو بتا دوں گی یہی وجہ ھے کہ میرے پیغامات بہت سلو ہو جاتے ھیں
ناعمہ عزیز لائبریرین مارچ 3، 2010 #609 میں سوچ رہی ہوں اگر موسم کچھ روز اور ٹھنڈا رہے تو کتنا اچھا ہو
شمشاد لائبریرین مارچ 3، 2010 #610 ایسا کرو کہ بہت ساری ٹھنڈ جمع کر کے رکھ لو، پھر جیسے جیسے ضرورت پڑے استعمال کرتی رہنا۔
ت تیشہ محفلین مارچ 3، 2010 #611 خوشی نے کہا: میری بات ہمیشہ گول کر جاتی ھیں بوچھی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں گول نہیں کرتی ، مجھے جواب نہیں سوجھتا ۔۔ سوچتی ہوں کچھ لکھتی ہوں مگر بعد میں بھول جاتی ہوں
خوشی نے کہا: میری بات ہمیشہ گول کر جاتی ھیں بوچھی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں گول نہیں کرتی ، مجھے جواب نہیں سوجھتا ۔۔ سوچتی ہوں کچھ لکھتی ہوں مگر بعد میں بھول جاتی ہوں
ابن سعید خادم مارچ 3، 2010 #612 سارہ بٹیا نے آپ کے لئے کسی دھاگے میں پیغام چھوڑا تھا اپیا کہ آپ ان سے رابطہ کر لیں۔ کوئی خبر ہے ان کے پاس۔
سارہ بٹیا نے آپ کے لئے کسی دھاگے میں پیغام چھوڑا تھا اپیا کہ آپ ان سے رابطہ کر لیں۔ کوئی خبر ہے ان کے پاس۔
ت تیشہ محفلین مارچ 3، 2010 #613 شمشاد نے کہا: گورا بیٹھا ہوا ہے، میں سمجھا کہ کوئی گھوڑا بچ گیا تھا وہ بیٹھا ہوا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لیجئیے اتفاق سے آج اسوقت بھی ایک گوری فرینڈ پاس بیٹھی ہوئی ہے اور مجھے اردو لکھتے دیکھ پوچھ رہی ہے
شمشاد نے کہا: گورا بیٹھا ہوا ہے، میں سمجھا کہ کوئی گھوڑا بچ گیا تھا وہ بیٹھا ہوا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لیجئیے اتفاق سے آج اسوقت بھی ایک گوری فرینڈ پاس بیٹھی ہوئی ہے اور مجھے اردو لکھتے دیکھ پوچھ رہی ہے
ت تیشہ محفلین مارچ 3، 2010 #614 ابن سعید نے کہا: سارہ بٹیا نے آپ کے لئے کسی دھاگے میں پیغام چھوڑا تھا اپیا کہ آپ ان سے رابطہ کر لیں۔ کوئی خبر ہے ان کے پاس۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی ابن ِ بھیا سارہ کو گھر میں ہی تھی تو نکلتے نکلتے کال کرلی تھی ہوگئی بات سارہ سے اب میں چلی اُوپر کلاس میں ۔۔۔۔۔۔۔ وقفہ ختم
ابن سعید نے کہا: سارہ بٹیا نے آپ کے لئے کسی دھاگے میں پیغام چھوڑا تھا اپیا کہ آپ ان سے رابطہ کر لیں۔ کوئی خبر ہے ان کے پاس۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی ابن ِ بھیا سارہ کو گھر میں ہی تھی تو نکلتے نکلتے کال کرلی تھی ہوگئی بات سارہ سے اب میں چلی اُوپر کلاس میں ۔۔۔۔۔۔۔ وقفہ ختم