ٹحیک ہے شمشاد بھائی تو آپ اپنی سوچ کی رفتار بڑھا کر نتائج سے آگاہ فرمائیں۔ :)
ابن سعید خادم مارچ 28، 2010 #861 ٹحیک ہے شمشاد بھائی تو آپ اپنی سوچ کی رفتار بڑھا کر نتائج سے آگاہ فرمائیں۔
شمشاد لائبریرین مارچ 28، 2010 #868 یہ بھی آپ کی بھابھی نے زبردستی تھما دیا ہے اور میں نے بھی چائے کا نعم البدل سمجھ کر قبول کر لیا ہے۔
ع عندلیب محفلین مارچ 29، 2010 #872 اور میں یہ سوچ رہی، اللہ نہ کرئے کبھی چڑیل میرے سامنے آجائے تو کیا کرونگی ۔۔۔۔؟؟
ابن سعید خادم مارچ 29، 2010 #875 خوشی نے کہا: میں سوچ رہی ہوں کہ مس کال والا دھاگہ کہاں گم ھے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی اپیا یہاں ہے۔
خوشی نے کہا: میں سوچ رہی ہوں کہ مس کال والا دھاگہ کہاں گم ھے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی اپیا یہاں ہے۔
ابن سعید خادم مارچ 29، 2010 #877 اور آپ یہ بھی سوچ رہی تھیں کہ کسی ننھے منے کو شکریہ کہہ کر ملول کریں گی۔
زینب محفلین مارچ 30، 2010 #879 شمشاد نے کہا: اور میں یہ سوچ رہا ہوں کہ یہ چڑیل کدھر سے آ گئی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بس بھائی جی اج چکر چل گیا تو ہم آگئے ویسےآج آخری بار چکر چلا ہے
شمشاد نے کہا: اور میں یہ سوچ رہا ہوں کہ یہ چڑیل کدھر سے آ گئی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بس بھائی جی اج چکر چل گیا تو ہم آگئے ویسےآج آخری بار چکر چلا ہے