شمشاد
لائبریرین
ٹھیک ہے مگر آپ کو ایک آم ملے گا اور میں دو کھاؤں گی اگر منظور ہے تو ٹھیک ورنہ میں اکیلے ہی کر لوں گی۔۔۔
ویسے درخت سے نہیں فریج سے چرانے ہیں۔۔۔
فریج میں صرف تین ہی آم ہیں کیا؟ ایک سے تو میری داڑھ بھی گیلی نہ ہو گی
ٹھیک ہے مگر آپ کو ایک آم ملے گا اور میں دو کھاؤں گی اگر منظور ہے تو ٹھیک ورنہ میں اکیلے ہی کر لوں گی۔۔۔
ویسے درخت سے نہیں فریج سے چرانے ہیں۔۔۔
بھانجا تھکا ٹوٹا پڑا ہے ماسی۔۔۔
ماسی کی چائے سے آرام ہے!
مجھے بھی دیں ۔۔
خیر تو ہے ایسی کیا نوبت آ گئی کہ آپ منتیں کر رہے ہیں؟
سوچ رہا ہوںکہ کسی کے غصے کے جواب میں مجھے غصہ کیوں نہیں آتا۔
اس پر قابو پانے کا ایک ہی طریقہ ہے، پہلے یہ بتاؤ کمرے کی دیواریں کتنی مضبوط ہیں؟
سوچ رہی ہوں کہ لوگوں کو سینس آف ہیومر سے کام لینا چاہیے جب وہ کسی ایسی بات پر سنجیدہ ہوجاتے ہیں جہاں سنجیدگی کی گنجائش ہی نہ ہو !
آپ پانی بہت پیتے ہونگے
جی شمشاد بھائی دیواریں کچھ زیادہ مضبوط نہیں ہیں اس لیئے کوئی دوسرا حل ہی بتا دیں
پانی پینے کے ساتھ ساتھ یقیناً کچھ اور بھی کرتے ہوں گے۔