آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ظفری بتا کر گئے تھے کہ بہت زیادہ مصروف ہونے والا ہوں۔ کوئی کاروباری مصروفیت ہے۔
 
ماوراء

محفلین
میں سوچ رہی ہوں۔ بھوک لگ رہی ہے، تین بجے کچن میں گئی تو امی نے اٹھ جانا ہے، اور مجھے ڈانٹ پڑنی ہے۔:leaving:
 
حسن علوی

محفلین
سوچ رہا ہوں کہ مصروفیت کتنی بڑی نعمت ھے اور اس کا احساس مصروفیت ختم ہو جانے کے کچھ عرصہ بعد ہوتا ھے۔
 
ماوراء

محفلین
میں سوچ رہی ہوں۔ میں بہت سست ہوں۔ کوئی ایک کام نہیں ہوا ابھی تک۔:( سوچ رہی ہوں۔ کچھ کھا آؤں، پھر شاید کوئی کام ٹھیک سے ہو سکے۔:rolleyes:
 
تیشہ

محفلین
تمھیں بھی لگتا ہے شگفتہ کا اثر ہوگیا ہے :grin: آرام ، نا کھانا پینا ، نا نیند ، اور کام ، کام ، کام ، بس کام ،
 
شمشاد

لائبریرین
اچھا تو پھر کیا پکا رہی ہیں؟ اگر تو میری پسند کا ہے تو دعوت کا انتظار کروں؟
 
تیشہ

محفلین
میں اسوقت گانا سن رہی ہوں ،

[ame]http://www.youtube.com/watch?v=6PUbSyL5BiA&feature=related[/ame]

تم کو پیا دل دیا کتنے ناز سے ،

:music::music:
 
شمشاد

لائبریرین
اوپر عندلیب سوچ رہی تھیں کہ کھانا بنا ہی لوں اور آپ سوچ رہی ہیں کیا پکاؤں؟ دونوں مل جُل کر کیوں نہیں کچھ پکا لیتیں۔
 
تیشہ

محفلین
میں سوچ رہی ہوں کہ کیا پکانا چاہیے آج۔۔۔:rolleyes:

واقعی سارا یہ کتنا دردِ سر ہے ناں :( قسم سے ہر دوسرے دن یہی سوچنا کہ آج کیا پکایا جائے :confused: میں خود اتنی اتنی اتنی تنگ آچکی ہوں کہ کیا بتاؤں :( سمجھ ہی نہیں آتی آخر اب ایسی کونسی سبزی ، گوشت ، دل بچا ہے جو پہلے کھا کھا کے دل بھرچکا ہوتا ہے اوپر سے سمجھ نہیں آتی آج کیا ہو :confused:
بہت بڑا پرابلم ہے یہ :( :confused:
 
ماوراء

محفلین
تمھیں بھی لگتا ہے شگفتہ کا اثر ہوگیا ہے :grin: آرام ، نا کھانا پینا ، نا نیند ، اور کام ، کام ، کام ، بس کام ،

سچی سے آجکل بہت کام ہیں۔ لیکن کوئی کام ہو ہی نہیں رہا۔۔ بہت سست ہوں میں۔ سارا دن انٹرنیٹ کے سامنے گزر جاتا ہے، اور رات کو خیال آتا ہے کہ سارے کام تو ابھی رہتے ہیں۔:confused:

---------

میں سوچ رہی ہوں۔ اب سونا چاہیے۔
 
ماوراء

محفلین
واقعی سارا یہ کتنا دردِ سر ہے ناں :( قسم سے ہر دوسرے دن یہی سوچنا کہ آج کیا پکایا جائے :confused: میں خود اتنی اتنی اتنی تنگ آچکی ہوں کہ کیا بتاؤں :( سمجھ ہی نہیں آتی آخر اب ایسی کونسی سبزی ، گوشت ، دل بچا ہے جو پہلے کھا کھا کے دل بھرچکا ہوتا ہے اوپر سے سمجھ نہیں آتی آج کیا ہو :confused:
بہت بڑا پرابلم ہے یہ :( :confused:

روز پکانا۔۔۔ بہت بڑا مسئلہ۔۔۔!! اور ہر روز کچھ سوچنا کہ آج کیا بنایا جائے۔۔۔ اس سے بھی بڑا مسئلہ۔۔۔!!!:confused:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top