سر درد چائے وغیرہ سے تھوڑا ہی ٹھیک ہوتا ہے۔
اچھا پہلے یہ بتاؤ کہ کمرے کی دیواریں کتنی مضبوط ہیں، پھر میں علاج بتاتا ہوں سر درد کا۔
میں یہ سوچ رہا تھا کہ لفظ 'انٹر نیٹ' کا اردو میں کیا ترجمہ کریںگے
کیا "اندرونی جال"؟
لفظ شبکہ کہاں سے آیا اور اسے کب اور کس طرح انٹرنیٹ کے لئے استعمال کیا گیا؟
شبکہ سے تو ہاضمہ خراب ہو سکتا ہے ابو شامل ۔
ربط ساتھ میں دیا گیا ہے وہاں جاکر ملاحظہ کر لیں۔ ویسے فارسی کا لفظ ہے۔