آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
سوچ رہی ہوں کہ م س ن پے فرحت کو بول کر آئی تھی کہ ابھی آئی :confused: اور دوبارہ جانے ہی نہیں ہوا :confused:

فرحت میں کچھ کھانے کو جارہی ہون کچن میں ۔۔
رات کو آتی ہوں اگر آپ موجود ہوئیں تو ، ،،
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
دے دیں وہ صفحہ بھی دے دیں اور مزید جو دوسرے عنوان سے شروع کرنا ہے وہ بھی شروع کر دیں۔

آپ کی اطلاع کے لیے میں نے اپنے حصے کے ڈاکٹر دعاگو کے 42 صفحے بھی لکھ کر پوسٹ کر دیئے ہوئے ہیں۔

:best:

بہت شکریہ شمشاد بھائی !


:hatoff:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
سوچ رہی ہوں کہ م س ن پے فرحت کو بول کر آئی تھی کہ ابھی آئی :confused: اور دوبارہ جانے ہی نہیں ہوا :confused:

فرحت میں کچھ کھانے کو جارہی ہون کچن میں ۔۔
رات کو آتی ہوں اگر آپ موجود ہوئیں تو ، ،،

:):)
:):)

بوچھی ، یہ تو آپ بھی میری طرح ہوتی جا رہی ہیں کچھ کچھ :)
 

تیشہ

محفلین
:):)
:):)

بوچھی ، یہ تو آپ بھی میری طرح ہوتی جا رہی ہیں کچھ کچھ :)




کچھ کچھ نہیں شگفتہ ، ، میں بلکل آپ جیسی اور فرحت جیسی ہورہی ہوں
zzzbbbbnnnn.gif
آجکل سست ، کاہل ، سُستی کی ماری ۔
 

تیشہ

محفلین
میں اسوقت سن رہی ہوں ،
لمحہ ہر لمحہ ۔۔، لگتا ہے کیوں نئا ، ،

[ame]http://www.youtube.com/watch?v=0n7KAC8RNDw[/ame]


01dance2.gif
01dance2.gif
 

سارہ خان

محفلین
میں سوچ رہی ہوں کہ کچن کارنر مین جو کچوریوں کی ترکیب پوسٹ کی تھی میں نے وہ تھریڈ وہاں کیوں نہیں ہے ۔۔:confused:
 

ابو کاشان

محفلین
میں بھی یہی سوچ رہا ہوں پروف ریڈنگ کروں کہ نہ کروں؟
پھر یہ بھی سوچ رہا ہوں کہ آپ کی راہ نمائی میں سیکھ ہی جاؤں گا۔
 

زینب

محفلین
میں سوچ رہی ہوں چائے بھی پی چکی ہوں کڑک قسم کی پھر بھی سر درد کیوں ٹھیک نہیں ہو رہا
 

شمشاد

لائبریرین
سر درد چائے وغیرہ سے تھوڑا ہی ٹھیک ہوتا ہے۔

اچھا پہلے یہ بتاؤ کہ کمرے کی دیواریں کتنی مضبوط ہیں، پھر میں علاج بتاتا ہوں سر درد کا۔
 

حسن علوی

محفلین
جی نیکی اور پوچھ پوچھ، میں تو پہلے ہی اس تاڑ میں رہتا ہوں کہ کوئی اللہ کا بندہ ہاتھ آ جائے :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top