ہاں نا۔ جب بیگم ہی نہ ہو تو ہوم کیسا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کم از کم میرے "وہ" تو یوں جتاتے ہیںہوام سکنس کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے، اور جویریہ بہن میں زیادہ باتوں کا برا نہیںمناتا، ویسے گھر میں بیٹھ کر ہوم سکنس کیسی؟ کیونکہ سوا میری بیگم کے باقی سب گھر والے ہم یہاں ہی ہیں۔
ہاں نا۔ جب بیگم ہی نہ ہو تو ہوم کیسا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کم از کم میرے "وہ" تو یوں جتاتے ہیں