آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عندلیب

محفلین
میں‌نے تو ایسے ہی لکھ دیا تھا ۔۔۔:grin:
مجھے فرصت کہاں ملتی ہے سونچنے کی خیر کیسے ہیں‌حسن بھائی اور کیا چل رہا ہے ؟
 

حسن علوی

محفلین
ارے مسکہ پارٹی میں ہوتے تو آج یہاں نہ ہوتے شمشاد بھائی، یونیورسٹی کے ٹاپ لسٹڈ اسٹوڈنٹس میں نام ہوتا:)
ویسے یہ مردود کیسی خراب چیز ھے بڑے بڑے اساتذہ کو اس کی نظر ہوتے دیکھا ھے:mad:
 

حسن علوی

محفلین
کم سہی پر کسی نہ کسی شکل میں ھے ضرور۔ لیکن ہمارے ملک سے تو مقابلہ نہیں کیا جا سکتا نا۔
سوچتا ہوں ایسے تمام کرداروں کو اُڑا کر رکھ دوں:mad:
 

شمشاد

لائبریرین
حیرت ہے ڈاکٹر صاحب آپ کو مسکے کا نہیں پتہ، وہ جو پاکستان میں مکھن لگانا ہوتا ہے تو یہ اسی کا بھائی ہے مسکہ لگانا۔
 
اچھا جی، یہ تو میں بھی جانتا ہوں مگر معلوم نہ تھا محفل پر اسکا کیا مطلب ہے۔
مطلب چاپلوس پارٹی۔ ہی ہی ہی، ویسے اساتذہ کی چاپلوسی اور عزت میں کم ہی فرق ہوتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
بالکل ڈاکٹر صاحب آپ صحیح سمجھے۔ لیکن وہ اساتذہ اور تھے جن کی عزت کی جاتی تھی۔ آجکل اکثریت چاپلوسی ہی چاہتی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top