سونے کے بارے میں سوچ رہا ہوں
شمشاد لائبریرین جولائی 26، 2008 #562 راجہ صاحب سونا تو اتنا مہنگا ہے، اس کے متعلق کیا سوچنا۔ ہاں اگر سرہانہ اور بستر والا سونا ہے تو ڈٹ کر سو جائیں۔
راجہ صاحب سونا تو اتنا مہنگا ہے، اس کے متعلق کیا سوچنا۔ ہاں اگر سرہانہ اور بستر والا سونا ہے تو ڈٹ کر سو جائیں۔
ظ ظفری لائبریرین جولائی 27، 2008 #563 میں سوچ رہا ہوں کہ ۔۔۔ کہ ۔۔۔ یہ دنیا اگر مل بھی جائے تو کیا ہے ۔ !
شمشاد لائبریرین جولائی 27، 2008 #566 یہ لیجیئے ہو گیا آرام۔ اب دفتر کی تیاری ہے۔ سوچ رہا ہوں کہ اب دفتر کے لیے نکل ہی لوں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 27، 2008 #570 اس سے زیادہ تیزی سے رنگ تو ہمارے حکمران اور سیاست دان بدلتے رہتے ہیں۔
ظ ظفری لائبریرین جولائی 27، 2008 #571 شمشاد بھائی ۔۔۔ ان کا رنگ بدلنا تو کوئی انوکھی بات نہیں ۔ ہاں مگر یہ آسماں کیوں رنگ بدلتا ہے ۔ یہ ہے ناں سوچنے کی بات ۔
شمشاد بھائی ۔۔۔ ان کا رنگ بدلنا تو کوئی انوکھی بات نہیں ۔ ہاں مگر یہ آسماں کیوں رنگ بدلتا ہے ۔ یہ ہے ناں سوچنے کی بات ۔
ت تیشہ محفلین جولائی 28، 2008 #573 میں اسوقت سیب کا ملک شیک بناکر لائی ہوں دو گلاس ، پی رہی ہوں آدھی رات کو ، ، گرمی بہت ہے ۔
زونی محفلین جولائی 28، 2008 #577 میں اسوقت سوچ رہی ہوں کہ اپنی مدد آپ کے جزبے کے تحت خود ہی چائے بنا کر پی لوں ، کوئی فرشتہ تو آسمان سے اترنے نہیں والا
میں اسوقت سوچ رہی ہوں کہ اپنی مدد آپ کے جزبے کے تحت خود ہی چائے بنا کر پی لوں ، کوئی فرشتہ تو آسمان سے اترنے نہیں والا
حسن علوی محفلین جولائی 28، 2008 #578 سوچ رہا ہوں کہ یہ وقت کتنی تیزی سے گزر جاتا ھے مگر اس گزرتے وقت کی تیزی اور اہمیت کا احساس آخر کیوں ہمیشہ اس کے گزر جانے کے بعد ہی ہوتا ھے۔۔۔۔
سوچ رہا ہوں کہ یہ وقت کتنی تیزی سے گزر جاتا ھے مگر اس گزرتے وقت کی تیزی اور اہمیت کا احساس آخر کیوں ہمیشہ اس کے گزر جانے کے بعد ہی ہوتا ھے۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین جولائی 28، 2008 #579 میں تو دفتر سے آیا ہوں۔ سوچ رہا ہوں ایک کپ گرما گرم چائے ہو جائے تو کیا ہی بات ہے۔
حسن علوی محفلین جولائی 28، 2008 #580 شمشاد نے کہا: میں تو دفتر سے آیا ہوں۔ سوچ رہا ہوں ایک کپ گرما گرم چائے ہو جائے تو کیا ہی بات ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پہلے تھوڑی گرمی ھے کہ ابھی بھی گرما گرم چائے کی کسر ھے؟
شمشاد نے کہا: میں تو دفتر سے آیا ہوں۔ سوچ رہا ہوں ایک کپ گرما گرم چائے ہو جائے تو کیا ہی بات ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پہلے تھوڑی گرمی ھے کہ ابھی بھی گرما گرم چائے کی کسر ھے؟