آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
پہلے معلوم تو کر لیں کہ سٹاک میں ہے کس کس کا؟ ایسا نہ ہو کہ اگلے حال سے بھی جاتے رہیں۔
 
ظفری

لائبریرین
میں سوچ رہا ہوں کہ 2:40 صبح کے ہوگئے ہیں ۔ اور سحری بھی بنانی ہے ۔ مگر کیا بنایا جائے ۔ ؟
 
زینب

محفلین
ہاہاہا۔۔تو یوں کہو نا کچھ بھی بنانا نہیں اتا۔ویسے پراٹھا نا کھایئں سحری میں تو بہت جلدی بھوک لگ جاتی ہےِ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
جیہ

لائبریرین
بنا بنایا لے آتے ۔
وہ میں سوچ رہی ہوں کہ آج میرے ساتھ بہت برا ہوا۔ رات کو 11 بجے بستر پر گئی ۔ مگر نیند پونے 2 بجے آئی ۔ سوا 3 پر سحری بنا کے لئے اٹھ گئی ساڑھے 4 بجے فجر پڑھنے کے بعد سونے کی کوشش کی اور کوشش کرتے ہی رہ گئی ۔ ابھی تک نیندیا روٹھی ہوئی ہے
 
نیند اورمحبوب کے ساتھ یہی مسئلہ ہے ایک بار روٹھ جائے تو ۔۔۔۔ ;)
 
ظفری

لائبریرین
جی ہاں ۔۔ کچھ ایسا ہی سمجھ لیں ۔۔۔ دونوں ہی چیزیں " زندگی " کے لیئے ضروری ہیں ۔ مگر دسترس سے دور ہیں ۔ :)
 
جیہ

لائبریرین
اب اس میں شرمانے والی کونسی بات ہے ۔۔

خیر میں سوچ رہی ہوں کہ ظھر پڑھ کر سونے کی کوشش کروں

اللہ حآفظ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top