عمار ابن ضیا
محفلین
پھر تھوڑا سا مجھے بھی بھیج دیں۔ لوگ کہتے ہیں کہ میں کافی غائب دماغ ہوتا جارہا ہوں۔کوئی بات نہیں میرے پاس کافی سٹاک میں موجود ھے ، آپ فکر نہ کریں ،،،،،،،،
پھر تھوڑا سا مجھے بھی بھیج دیں۔ لوگ کہتے ہیں کہ میں کافی غائب دماغ ہوتا جارہا ہوں۔کوئی بات نہیں میرے پاس کافی سٹاک میں موجود ھے ، آپ فکر نہ کریں ،،،،،،،،
پراٹھا بناؤ اور کیا بناؤ گے۔۔۔۔۔۔۔۔
بنا بنایا لے آتے ۔
وہ میں سوچ رہی ہوں کہ آج میرے ساتھ بہت برا ہوا۔ رات کو 11 بجے بستر پر گئی ۔ مگر نیند پونے 2 بجے آئی ۔ سوا 3 پر سحری بنا کے لئے اٹھ گئی ساڑھے 4 بجے فجر پڑھنے کے بعد سونے کی کوشش کی اور کوشش کرتے ہی رہ گئی ۔ ابھی تک نیندیا روٹھی ہوئی ہے
ہاہاہا ۔۔۔۔۔۔ " ہیں " صادق نہیں آتا ۔۔۔۔ اسے وہی رہنے دیں جس کا مسئلہ غالب کو درپیش تھا ۔تصرف کے لئے روح غالب سے معذرت
بیٹھے "ہیں" تصور جاناں کیے ہوئے
اب اس میں شرمانے والی کونسی بات ہے ۔۔
خیر میں سوچ رہی ہوں کہ ظھر پڑھ کر سونے کی کوشش کروں
اللہ حآفظ