آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میں سوچ رہا ہوں کہ یہ حجاب، سارہ، سارا، شگفتہ یہ سب کی سب کہاں ہیں؟ پس پردہ یہ خواتین کہیں کسی سازش میں تو مصروف نہیں۔
 

سارہ خان

محفلین
حجاب کی طبیعت خراب ہے ۔۔ اور کراچی کی بجلی کی طبیعت بھی‌خراب لگتی ہے ۔۔ پچھلے تین چار دن سے یا تو بجلی غائب ہوتی ہے یا میں مصروف بڑی مشکل سے موقع ملا ہے آج آنے کا ۔۔ :(
 

ظفری

لائبریرین
واقعی کراچی میں بارشوں نے‌حال برا کیا ہوا ہے ۔ ہر طبقے کے لوگ متاثر ہیں ۔ بجلی نے اس دفعہ اونچے محل والوں کو بھی نہیں بخشا ۔ سوچتا ہوں کہ یہی حال رہا تو ابتری پھیلنے کا بہت اندیشہ ہے ۔ ایک عام آدمی تو بہت ہی تنگ ہے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو صورتحال اتنی زیادہ خراب ہے۔ کیا بنے گا اس ملک کا، بجلی تو پوری نہیں ہو رہی اور لڑنے کو امریکہ سے تیار ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top