آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حسن علوی

محفلین
ڈاکٹر عباس تو پتہ نہیں کہاں رہ گئے اور ڈاکٹر افتخار بھی موجود نہیں۔ اب تیسرا ایک ہی 'ڈاکٹر کم حکیم' رہ جاتا ھے جنہوں نے مجھے چائے کا نسخہ تھما دیا۔ جائیں تو جائیں کہاں:(
 

حسن علوی

محفلین
لیجیئے آپ کو پتہ ہی نہیں۔ بھئی تھکن دور کرنے کا طریقہ ڈھونڈا جا ریہا ھے، آپ کو پتہ ہو تو بتایئے:hatoff:
 

عندلیب

محفلین
پانچ دس منٹ کی گہری نیند جیسے شائد nap کہتے ہیں ۔
اور جاگنے کے بعد کوئی ٹھنڈا مشروب ساری تھکن دور ہوجائیگی ان شاءاللہ ۔۔۔۔
 

زینب

محفلین
میں سوچ رہی ہوں۔میں بھی کاغزات حاصل کر ہی لوں صدارت کے امید وار کے لیے کم از کم میں زرداری سے تو اچھی ہوں
 

محسن حجازی

محفلین
ہم سوچ رہے ہیں کہ اب یہاں سے اٹھ کر کوئی کام کر لیا جائے۔:(

گویا ثابت ہوا کہ آپ بھی دفتری اوقات میں کچھ کام وام نہیں کرتیں؟؟ :eek:
:grin: :grin:

ہم یہ سوچ رہے ہیں کہ آگے کیا ہوگا۔۔۔ پیچھے تو جو ہوا سو وہوا آگے بدتر حالات نظر آ رہے ہیں۔
 

محسن حجازی

محفلین
ایک اور خیال یہ آیا ہے کہ اپنے زرداری صاحب تو نہرو سے بھی زیادہ نفاست پسند واقع ہوئے ہیں کہ دن میں کئی بار کپڑے اور قول بدلا کرتے ہیں :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
کیوں آج پھر کوئی کرکٹ کا میچ ہے کیا؟ یا کوئی گانے وانے گانے کی مصروفیت ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top