اللہ کرئے موسم اچھا ہی رہے اور رمضان بھی اچھا گزر جائے۔ یہ لوڈ شیڈنگ زیادہ تنگ نہ کرے آپ کو۔
آمین ! اللہ ہی رحم کرے ہم پہ ورنہ تو کوئی امید نہیں حکمرانوں سے۔۔۔۔
لاحول ولا قوۃ
اب ابا کے بات کرنے پر بھی اعتراض ھے
آپ فریز کی ہوئی چیزیں نہ کھایا کریں نا۔۔فریش بنا کر کھایا کریں۔۔