آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
شمشاد بھائی آپ بھی آپ جاتے تو اچھا ہوتا۔ یہ آپ کے بھائی صاحب کا انتظارہورہا ہے۔ حضور ہر پانچ منٹ بعد پانچ منٹ کہہ دیتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
شکر کریں یہ پانچ منٹ کے بعد پانچ منٹ کہہ رہے ہیں۔ ورنہ یار لوگ تو کہتے ہیں تم بس دو منٹ ٹھہرو میں آدھے گھنٹے میں آتا ہوں۔
 

حسن علوی

محفلین
کتنا زور سے حسن ؟ یہ نہ نہ ہو کہ اتنا زور سے ماریں کہ آگے سے ہمیں بھی مکا پڑ جائے۔;)


اتنا بھی زور سے نہیں بھئی کہ اگلے کی جان ہی نکال دو بس اتنا کہ ہچکی رُک جائے۔ ویسے یہ طریقہ جب بھی آزماؤ اپنی ذمہ داری پر آزمانا:roll:
 

شمشاد

لائبریرین
سوچ رہا ہوں صبح پہلا روزہ ہے، روز کا معمول بدلنے کے لیے دو گھنٹے سو لینا چاہیے۔
 

حسن علوی

محفلین
جاگ رھے ہیں باجو، اور ابھی تو انتہائے سحر میں دو گھنٹے ہیں۔ کافی وقت ھے البتہ شمشاد بھائی خیر سے سحری کر چکے ہوں گے اب تک۔
 

حسن علوی

محفلین
ہمارا تو ابھی کافی وقت پڑا ھے آخری وقت میں‌ہی کچھ کھائیں گے کہ آج سولہ گھنٹے اور تین منٹ کا دورانیہ تو پہلے ہی سے ھے سحری اور افطاری کے درمیان شمشاد بھائی:confused:
سوچ سوچ کر ہی ہول اٹھ رھے ہیں دل میں
 

زینب

محفلین
سوچ رہی ہوں ابھی تو صرف 10 بجے ہیں اور میرا برا حال ہے پیاس سے پونے سات کب بجیں گے
 

زینب

محفلین
جی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔جب میں‌کسی کی خوشامد نہیں کرتی تو غیبت بھی نہیں کرتی۔۔۔۔باہر گئی تھی گرمی میں اسی لیے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top