ویسے پتہ مجھے بھی نہیں ہےتو انکو وجہ بھی بتا دینی تھی ۔ مجھ سے پوچھ رہے ہیں اور مجھے تو خود پتا نہیں ایسی باتوں کا ۔![]()
ویسے پتہ مجھے بھی نہیں ہےتو انکو وجہ بھی بتا دینی تھی ۔ مجھ سے پوچھ رہے ہیں اور مجھے تو خود پتا نہیں ایسی باتوں کا ۔![]()
اتنے کام ایک ساتھ کرو گے تو سمجھ کیا آنی ہے۔میں یہ سوچ رہا ہوں کہ کیا کروں، کیا نہ کروں۔۔۔ کچھ سمجھ نہیں آرہا۔![]()
حجاب بھی سمجھ گئی تھی ۔۔ شگفتہ نے ذکر کیا ہوا ہوگا نا آپ لوگوں سے ۔۔ مجھے نہیں پتا تھا ۔۔ شگفتہ نے کل ہی بتایا ۔۔![]()
نہیں سارہ ، ذکر تو کسی سے نہیں ہو سکا تھا ۔ حجاب نے خود ہی درست اندازہ لگا لیا تھااور بوچھی نے بھی
![]()
میں یہ سوچ رہا ہوں کہ کیا کروں، کیا نہ کروں۔۔۔ کچھ سمجھ نہیں آرہا۔![]()
ہاں نااااا۔۔۔۔۔۔۔اتنے کام ایک ساتھ کرو گے تو سمجھ کیا آنی ہے۔![]()
ہاہاہا۔۔۔ ہوا میں اڑ کر آسکتا تو ضرور آجاتا۔اِدھر آؤ ، میں بتاتی ہوں کیا کام کرنے ہیں ، کرنے کو بہت ہیں ، ۔
![]()