زینب
محفلین
بتاشے اور چھوہارے۔۔۔
اکیلے اکیلے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بتاشے اور چھوہارے۔۔۔
کسی شادی میں شرکت کر رہی ہیں کیا؟
جیا ، آپ نکاح کی تقریب میں تو نہیں ہیں اس وقت
اکیلے اکیلے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اکٹھی چھ شادیاں، پھر تو حشر نشر ہو گیا ہو گا۔
جی توانا پاکستان کے لیے یہ ضروری ہے ، اچار ڈال کر خوشی بہن جی کو بھیج دیجئے گالیکن اتنی زیادہ توانائی کا ہم نے اچار ڈالنا ہے بھیا.............
یہی تو میں سوچ رہا تھا کہ کا وزن روز بروز کیوں بڑھتا جارہا ہے ۔میں نے چاول کھائے ہیں سفید چنوں والے، ساتھ میں کوکا کولا وہ بھی صفر شکر والا۔