آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ایک دفعہ ایک بادشاہ نے اپنے درباریوں کو کہا کہ یہ بکرا لے جاؤ، اس کو خوب کھلاو پلاو لیکن شرط یہ ہے کہ اس کا وزن برھنے نہ پائے۔ بلکہ اس نے ایک بندہ ساتھ کر دیا جو بکرے یے اچھی طرح کھلائے پلائے۔ بھلا بتائیں کہ ایسا کیونکر ہو سکتا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
ہمارا ذہن ویسے بھی کام نہیں کررہا آپ خود ہی جواب دیجئے

ایک بندے نے ذمہ داری لے لی۔ تو بھائی جی بادشاہ کا نامزد کردہ بندہ بکرے کو خوب کھلا پلا کے اس کے حوالے کر دیتا تھا۔ اور یہ اس کو جا کر شیر کے پنجرے کے سامنے باندھ آتا تھا۔ ایک ماہ بعد جب وزن کیا گیا تو مجال ہے ذرا بھی بڑھا ہو۔ شاید کچھ کم ہی ہو گیا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
بالکل یہی ہوتا ہے۔ وہ کہتے ہیں ناں کہ افسر کی اگاڑی اور گھوڑے کی پچھاڑی سے نہیں گزرنا چاہیے۔ لیکن وائے قسمت گھوڑے تو یہاں نہیں ہوتے لیکن افسر بہت ہیں، جتنا بھی بچنے کی کوشش کرو، کوئی نہ کوئی سامنے آ ہی جاتا ہے۔ بس اسی کا خوف لگا رہتا ہے۔
 

زینب

محفلین
ایک بندے نے ذمہ داری لے لی۔ تو بھائی جی بادشاہ کا نامزد کردہ بندہ بکرے کو خوب کھلا پلا کے اس کے حوالے کر دیتا تھا۔ اور یہ اس کو جا کر شیر کے پنجرے کے سامنے باندھ آتا تھا۔ ایک ماہ بعد جب وزن کیا گیا تو مجال ہے ذرا بھی بڑھا ہو۔ شاید کچھ کم ہی ہو گیا تھا۔

میں بھی کہوں صبح شام اپ کھاتے ہیں پراٹھے وزن وہیں کا وہیئں۔۔۔اب پتا چلا اپ کیا کرتے ہیں وزن کنٹرول کرنے کے لیے۔یہ شیرنی کا کام بھابھی کرتی ہوں‌گی اپ کو ان کا شکر گزار ہونا چاہیے:grin:
 

تیلے شاہ

محفلین
کچھ دیر بعد پیزا کھا رہا ہوں گا
آفس میں ٹریٹ دے رہا ہوں گاڑی خریدنے کی
آپ میں سے کسی کو آنا ہے تو پہنچ جائے
 

زینب

محفلین
کیا تیلے بھائی ابھی بتا رہے ہیں جب میں کھانا کھا چکی ہوں۔۔گاڑی کی مبارک ہو۔۔اب میں چائے پی رہی ہوں ساتھ اپنے اپ کو ایک تھپکی بھی دی کہ چائے غلطی سے بہتا چھی بن گئی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top