اس سے اچھا ہے بندہ ہوا کھا لے۔ ویسے میں نے ابھی کوفی کا مگ ختم کیا ہے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 8، 2008 #181 اس سے اچھا ہے بندہ ہوا کھا لے۔ ویسے میں نے ابھی کوفی کا مگ ختم کیا ہے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 8، 2008 #183 اور اور کون سی چیز خالص مل رہی ہے۔ ویسے بھی موجودہ دور میں کوئی بھی خالص چیز ہضم نہیں ہو گی۔
شمشاد لائبریرین نومبر 9، 2008 #194 سیدہ شگفتہ نے کہا: زاتر کیا ہے ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زاتر اصل میں ایک قسم کا مصالحہ ہوتا ہے۔ جس کو کھانے والے تیل میں ملا کر کچی روٹی پر لگا دیتے ہیں اور پھر بھٹی میں پکا لیتے ہیں۔ زیتون کا تیل استعمال کرنے سے اور بھی مزیدار ہوتا ہے۔
سیدہ شگفتہ نے کہا: زاتر کیا ہے ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زاتر اصل میں ایک قسم کا مصالحہ ہوتا ہے۔ جس کو کھانے والے تیل میں ملا کر کچی روٹی پر لگا دیتے ہیں اور پھر بھٹی میں پکا لیتے ہیں۔ زیتون کا تیل استعمال کرنے سے اور بھی مزیدار ہوتا ہے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 9، 2008 #195 جیا راؤ نے کہا: بتاشے اور چھوہارے۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کسی شادی میں شرکت کر رہی ہیں کیا؟
سیدہ شگفتہ لائبریرین نومبر 9، 2008 #198 جیا راؤ نے کہا: بتاشے اور چھوہارے۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جیا ، آپ نکاح کی تقریب میں تو نہیں ہیں اس وقت
جیا راؤ نے کہا: بتاشے اور چھوہارے۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جیا ، آپ نکاح کی تقریب میں تو نہیں ہیں اس وقت
زینب محفلین نومبر 9، 2008 #200 سیدہ شگفتہ نے کہا: زاتر کیا ہے ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میرے انے سے پہلے شمشاد بھائی تفصیلی جواب دے چکے ہیں۔۔۔۔
سیدہ شگفتہ نے کہا: زاتر کیا ہے ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میرے انے سے پہلے شمشاد بھائی تفصیلی جواب دے چکے ہیں۔۔۔۔