آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

طالوت

محفلین
یوں کہیے نا صحت بن رہی ہے۔۔۔
چند منٹ پہلے سینڈوچ کھایا ہے ۔۔ لبنا ذاتر کھانے کا ارادہ ہے دوپہر کے کھانے میں ۔۔
وسلام
 

طالوت

محفلین
کونسی کوفی پیتے ہیں ؟ میرا مطلب ہو دودھ والی یا دودھ کے بغیر ، یا ترکی کوفی ؟
وسلام
 

طالوت

محفلین
دل پر جبر کر کہ پینا پڑتی ہے ترکش کوفی ۔۔۔ کم از کم مجھے تو پسند نہیں آئی ۔۔
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
ارے معذرت چاہتا ہوں عندلیب، وہ کیا ہے کہ اصل میں آپ تاخیر سے آئی تھیں۔

چلیں اگلی دفعہ سہی۔
 

مغزل

محفلین
میں اس وقت کافی (فروتھ ) کے بھاپ اڑاتے کپ سے نبرد آزما ہوں ۔
دماغ ٹھکانے نہ تھا سو کافی سہی ۔۔ وگرنہ میں چائے کا رسیا ہوں۔
 

طالوت

محفلین
شائے سے شغل کیا تھا ابھی ۔۔

تو کیا آپ کوفی اور آکسیجن کو ایک جیسی اہمیت دیتے ہیں ؟
وسلام
 

طالوت

محفلین
یہ تو کم بھی صحت کے لیے اچھی نہیں اور بہت ۔۔۔۔۔ ؟ ؟ ؟ صحت کا خیال رکھیں حضور یا بھابھی کے کان بھرنے پڑیں گے ۔۔
وسلام
 

زین

لائبریرین
جی ہاں۔
آپ تو چائے اور کوفی پی پی پی پی پی پی پی پی پی پی کر تھکتے نہیں‌
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top