ذاتر اور لبنا ذاتر چل رہی ہے وسلام
شمشاد لائبریرین دسمبر 17، 2008 #482 میں نے تو ابھی کالے چنے اور چاول ختم کیئے ہیں اور اب چائے پی رہا ہوں۔
فہیم لائبریرین دسمبر 18، 2008 #486 ابھی آرہا ہوں دعوت ولیمہ کھاکر۔ وہ بھی بارش میں مینو کچھ یوں تھا۔ چکن اسٹو چکن بریانی چکن تکہ ریشمی کباب کچوری / ترکاری روغنی نان / تافتان روسی سلاد پاکستانی سلاد / چٹنیاں میٹھے میں ربڑی کریم کافی کولڈرنک پیپسی / سیون اپ
ابھی آرہا ہوں دعوت ولیمہ کھاکر۔ وہ بھی بارش میں مینو کچھ یوں تھا۔ چکن اسٹو چکن بریانی چکن تکہ ریشمی کباب کچوری / ترکاری روغنی نان / تافتان روسی سلاد پاکستانی سلاد / چٹنیاں میٹھے میں ربڑی کریم کافی کولڈرنک پیپسی / سیون اپ
شمشاد لائبریرین دسمبر 20، 2008 #491 کون سا والا، مرغے کا یا لحم والا، اور ہاں ساتھ میںکوکا کولا منگوانا مت بھولیئے گا۔
ع عندلیب محفلین دسمبر 20، 2008 #492 مرغے والا ہی اور یہ سردی میںکولا منگواں گی تو پھر بچوں کا اللہ ہی حافظ ۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 20، 2008 #494 تو کیا چائے کے ساتھ کھلائیں گی بچوں کو کبسہ؟ زین بھائی پیپسی والوں سے لڑائی ہے۔
ع عندلیب محفلین دسمبر 20، 2008 #496 شمشاد نے کہا: تو کیا چائے کے ساتھ کھلائیں گی بچوں کو کبسہ؟ زین بھائی پیپسی والوں سے لڑائی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں سادی چائے کہ ساتھ ۔۔۔۔۔
شمشاد نے کہا: تو کیا چائے کے ساتھ کھلائیں گی بچوں کو کبسہ؟ زین بھائی پیپسی والوں سے لڑائی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں سادی چائے کہ ساتھ ۔۔۔۔۔
قیصرانی لائبریرین دسمبر 20، 2008 #498 چائے پلس جوشاندہ پی لیا ہے بلکہ قہوہ پلس جوشاندہ۔ نزلے سے افاقے کے لئے باجو زندہ باد
فہیم لائبریرین دسمبر 20، 2008 #499 قیصرانی نے کہا: چائے پلس جوشاندہ پی لیا ہے بلکہ قہوہ پلس جوشاندہ۔ نزلے سے افاقے کے لئے باجو زندہ باد مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ آپ کا نزلہ کچھ زیادہ ہی ڈھیٹ نہیں ہوتا جارہا کہ جانے کا نام ہی نہیں لے رہا میری مانیں تو آئسکریم کھائیں اور خوب ساری کھائیں۔ پھر دیکھیں کہ نزلہ رہتا ہے کہ نہیں
قیصرانی نے کہا: چائے پلس جوشاندہ پی لیا ہے بلکہ قہوہ پلس جوشاندہ۔ نزلے سے افاقے کے لئے باجو زندہ باد مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ آپ کا نزلہ کچھ زیادہ ہی ڈھیٹ نہیں ہوتا جارہا کہ جانے کا نام ہی نہیں لے رہا میری مانیں تو آئسکریم کھائیں اور خوب ساری کھائیں۔ پھر دیکھیں کہ نزلہ رہتا ہے کہ نہیں